آج کا اخبار
اتوار, جولائی 26, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ موسم

ملک میں کہیں گرمی اور حبس ، کہیں بارش کی پیشگوئی

بلوچستان ،پنجاب اور سندھ میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

جون 23, 2025
in موسم
0 0
ملک میں کہیں گرمی اور حبس ، کہیں بارش کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ چند مقامات پر بارش اور آندھی کا سلسلہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو موسمی شدت کے حوالے سے محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس برقرار رہے گا، تاہم دیر، سوات، ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد میں بھی علی الصبح بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔وفاقی دارالحکومت میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ مزید بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

پنجاب اور سندھ میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، تاہم مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے جنوبی پنجاب کے شہروں ملتان، بہاولپور، بہاولنگر اور ڈیرہ غازی خان میں گرد آلود آندھی چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔

کراچی والے ہوجائیں تیار! 27 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

بلوچستان کے بیشتر علاقے بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، جہاں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جو مقامی درجہ حرارت میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شدید موسم کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں

Previous Post

اسرائیلی دہشتگردی: قدرت نے امریکی سفیر کے منہ سے سچ نکلوا دیا

Next Post

اسرائیل کا ایک بار پھر ایران پر حملہ، تبریز میں زوردار دھماکا، عمارت سے شعلے بلند

مزید خبریں

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ
سندھ

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

اگست 30, 2025
103
بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔
تازہ ترین

بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔

مارچ 27, 2026
75
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
موسم

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

اگست 19, 2025
57
ملتان: جلال پور پیر والا میں سیلاب داخل ہونا شروع، شہر کو خالی کرنے کے احکامات
موسم

ملتان: جلال پور پیر والا میں سیلاب داخل ہونا شروع، شہر کو خالی کرنے کے احکامات

ستمبر 8, 2025
28
حیدرآباد: سیلاب کا خدشہ، دریائے سندھ کے حفاظتی بند کے قریب رہائشیوں کو ہٹانے کیلئے اعلانات
سندھ

حیدرآباد: سیلاب کا خدشہ، دریائے سندھ کے حفاظتی بند کے قریب رہائشیوں کو ہٹانے کیلئے اعلانات

ستمبر 3, 2025
22
عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
قومی

عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

مئی 27, 2025
21
Load More
Next Post
اسرائیل کا ایک بار پھر ایران پر حملہ، تبریز میں زوردار دھماکا، عمارت سے شعلے بلند

اسرائیل کا ایک بار پھر ایران پر حملہ، تبریز میں زوردار دھماکا، عمارت سے شعلے بلند

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
44
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad