آج کا اخبار
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ موسم

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

محکمہ موسمیات نے آج صبح ہونے والی بارش کے بعد اعداد و شمار جاری کیے

اگست 19, 2025
in موسم
0 0
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

محکمہ موسمیات نے کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح ہونے والی بارش کے بعد اعداد و شمارجاری کردیے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اب تک سب سے زیادہ بارش سعدی ٹاؤن میں 36 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گلشنِ معمار میں 33، ناظم آباد میں 26، سرجانی ٹاؤن میں 12، مسرور بیس پر 11 اور کورنگی میں 5 ملی میٹر بارش ہوئی۔

اسی طرح یونیورسٹی روڈپر 4، گلشنِ حدید اور ڈی ایچ اے میں 3،3، اورنگی ٹاؤن میں 2، فیصل بیس اور نارتھ کراچی میں ایک، ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب اور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان اور ہوا میں نمی کا تناسب 60 سے 85 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسل جاری ہے جہاں مختلف شاہراہوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

سوک سینٹر سے اسٹیڈیم جانے والی سڑک پر شدید ٹریفک جام ہے جبکہ سوک سینٹر سے سینٹرل جیل جانے والے روڈ پر بھی ٹریفک کا دباؤ ہے۔

ناظم آباد سے لسبیلہ جانے والے روڈ پر پانی جمع سے ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے، گلشن اقبال، بنارس اور نگی ٹاؤن میں بھی پانی جمع ہے۔

موسلادھار بارش کی پیشگوئی
گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں دوپہر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بارشوں کا سلسلہ 22 اگست تک جاری رہ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ بھارتی راجستھان پر موجود سائیکلونک سرکولیشن کے اثرات 18 اگست کی شام یا رات تک کراچی میں داخل ہوں گے جس کے نتیجے میں شہر میں بارشوں کا آغاز ہوگا۔

موسم کا حال بتانے والوں نے کہا تھا کہ آج شہر میں ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش متوقع ہے جبکہ 20 اور 21 اگست کو گرج چمک کے ساتھ تیز اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

Previous Post

صحافی خاور حسین کے اہل خانہ امریکا سے کراچی پہنچ گئے، والد نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا

Next Post

کراچی میں تعلیمی ادارے دوسرے روز بھی بند، آج بھی بارش متوقع

مزید خبریں

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ
سندھ

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

اگست 30, 2025
103
بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔
تازہ ترین

بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔

مارچ 27, 2026
75
ملتان: جلال پور پیر والا میں سیلاب داخل ہونا شروع، شہر کو خالی کرنے کے احکامات
موسم

ملتان: جلال پور پیر والا میں سیلاب داخل ہونا شروع، شہر کو خالی کرنے کے احکامات

ستمبر 8, 2025
28
حیدرآباد: سیلاب کا خدشہ، دریائے سندھ کے حفاظتی بند کے قریب رہائشیوں کو ہٹانے کیلئے اعلانات
سندھ

حیدرآباد: سیلاب کا خدشہ، دریائے سندھ کے حفاظتی بند کے قریب رہائشیوں کو ہٹانے کیلئے اعلانات

ستمبر 3, 2025
22
عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
قومی

عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

مئی 27, 2025
21
ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق
موسم

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق

مئی 2, 2025
20
Load More
Next Post
کراچی میں تعلیمی ادارے دوسرے روز بھی بند، آج بھی بارش متوقع

کراچی میں تعلیمی ادارے دوسرے روز بھی بند، آج بھی بارش متوقع

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
42
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad