آج کا اخبار
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

آر سی ڈی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے سابق صدر سید جاوید اقبال نے پاکستان، ایران اور ترکی کی حکومت پر زور دیا ہے کہ علاقائی تعاون برائے ترقی ( آرسی ڈی ) کو دوبارہ بحال کرتے ہوئے بنگلہ دیشن، چین، روس، سعودی عرب، مصر، کویت، قطر، بحرین اور اومان کو تنظیم کا رکن بنایا جائے۔

جولائی 8, 2026
in تازہ ترین
0 0

آرسی ڈی کی بنیاد پاکستان ، ایران اور ترکی کی طرف سے استنبول میں 21جولائی ، 1964میں رکھی گئی جس کا مقصد علاقائی تعاون اور معاشی ترقی کو فروغ دینا تھا۔جاوید اقبال کے مطابق تبدیل ہوتے ہوئے جیوپولیٹیکل اور معاشی منظرنامے نے علاقائی تعاون اور اشتراک کو پہلے سے زیادہ اہم بنادیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے حوالے سے بھارت کے رویے کے باعث سارک تنظیم عملی طور پر غیر موثر ہو چکی ہے اور ایک مربوط علاقائی تنظیم کے طور پر اپنا کردار ادا کرنے سے قاصر ہے، جس کے پیش نظر آر سی ڈی کی بحالی پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس صورتحال نے ایک ایسے متبادل علاقائی فریم ورک کی ضرورت کو اجاگر کیا جومشترکہ معاشی اور اسٹریٹجک مفادات کی بنیاد پر تعاون کو فروغ دے سکے۔

انہوں نے کہاــ” پاکستان،ایران اور ترکی کیلئے آرسی ڈی میں نئے رکن شامل کرکے اسے بحال کرنے کیلئے قدم اٹھانے کا یہ بہترین وقت ہے تاکہ یہ تنظیم علاقائی روابط، تجارت اور معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکے۔” انہوں نے واضح کیا کہ خطے میں حالیہ پیش رفت بشمول ایران امریکہ تنازع کے تناظر میں گوادر اور کراچی بندرگاہوں کی اسٹریٹجک اہمیت بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بندرگاہیں خطے میں تجارت اور ٹرانزٹ کے اہم مراکز بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں خصوصا اگر خلیجی خطے کی سمندری تجارتی گزرگاہوں میں کسی قسم کی رکاوٹ یا تعطل پیدا ہو۔

انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ خلیج اور مغربی ایشیا کے مستقبل کے سیکورٹی ڈھانچہ کو تشکیل دینے میں اہم کردارادا کرنے کے ساتھ ساتھ علاقائی تعاون کیلئے وسیع تر مواقع پیدا کرسکتا ہے۔

جاوید اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو علاقائی معاشی ترقی کیلئے ایک اہم پلیٹ فارم قراردیا۔انہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس کی مکمل صلاحیت سے فائدہ اٹھایا جائے اور اسے علاقائی تعاون کے ایک وسیع تر فریم ورک کے ساتھ منسلک کیا جائے۔

انہوں نے زور دیا کہ اگر آر سی ڈی کو وسعت دے کر دوبارہ فعال کیا جائے تو یہ خطے میں معاشی شراکت داریوں، انفراسٹرکچر

Previous Post

ایران کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ ‘ختم’ ہو گیا: صدر ٹرمپ کا اعلان

Next Post

ایف ایف سی اور یارا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
187
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
141
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
123
کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین

کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

جنوری 8, 2026
92
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔
سندھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔

جون 13, 2024
83
بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔
تازہ ترین

بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔

مارچ 27, 2026
75
Load More
Next Post
ایف ایف سی اور یارا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان

ایف ایف سی اور یارا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
42
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad