ماہ میں تجارتی خسارے میں37 فیصد،4 ارب 19 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
جولائی تا نومبر تجارتی خسارہ 15 ارب 46 کروڑڈالر سے بڑھ گیا، رپورٹ
5 ماہ میں ملکی برآمدات میں 87 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کمی آئی، ادارہ شماریات
جولائی تا نومبر برآمدات 6.39 فیصد کمی سے 12.84 ارب ڈالر تک محدود رہیں
گزشتہ مالی سال اسی مدت میں ایکسپورٹس کا حجم 13.72 ارب ڈالر تھا،رپورٹ
جولائی تا نومبر درآمدات میں 13.26 فیصد اضافہ،حجم 28.31 ارب ڈالر رہا










