آج کا اخبار
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ بین الاقوامی​

ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا

ٹیرف کے نفاذ کی تاریخ میں کسی صورت توسیع نہیں کی جائے گی، ٹرمپ

اپریل 26, 2025
in بین الاقوامی​, تازہ ترین, تجارت
0 0
ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی تجارتی میدان میں ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے تمام ممالک کو خبردار کر دیا ہے کہ اگر جولائی تک تجارتی معاہدے نہ کیے گئے تو بھاری ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے واضح الفاظ میں کہا کہ ٹیرف کے نفاذ کی تاریخ میں کسی صورت توسیع نہیں کی جائے گی۔

صدر ٹرمپ نے بتایا کہ کئی ممالک کے ساتھ معاہدوں پر پیش رفت جاری ہے، تاہم جو ممالک جولائی تک کسی معاہدے پر نہیں پہنچے، ان پر سخت اقتصادی اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کسی بھی قیمت پر غیر منصفانہ تجارتی رویے کو مزید برداشت نہیں کرے گا۔

بھارت کی گیدڑ بھبکیاں ان کی اسٹاک مارکیٹس کو لے ڈوبیں،سرمایہ کار پریشان

امریکی میڈیا کے مطابق فی الحال چین پر 145 فیصد، جبکہ کینیڈا اور میکسیکو پر 25، 25 فیصد ٹیرف نافذ ہیں۔ اس کے برعکس باقی تمام ممالک پر 10 فیصد ٹیرف لاگو کیا گیا ہے۔ ماہرین اقتصادیات کے مطابق یہ اشارہ ہے کہ اگر تجارتی معاہدے نہ ہوئے تو امریکا مزید سخت معاشی اقدامات اٹھانے سے گریز نہیں کرے گا۔

یاد رہے کہ صدر ٹرمپ نے 9 اپریل کو باہمی ٹیرف کے نفاذ کو 90 دن کے لیے مؤخر کیا تھا تاکہ معاہدوں کے لیے وقت دیا جا سکے، لیکن اب ان کا کہنا ہے کہ توسیع کی کوئی گنجائش نہیں بچی۔ ان کا کہنا تھا کہ ”امریکا اب مزید تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ یہ وقت ہے کہ دنیا ہمارے ساتھ برابری اور انصاف پر مبنی تجارت کرے۔“

چین سے کشیدگی کم کرنے کیلئے امریکہ کا ٹیرف میں نرمی پر غور شروع

یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب دنیا بھر کی معیشتیں پہلے ہی تجارتی غیر یقینی صورتحال سے نبرد آزما ہیں اور کئی ممالک امریکا کے ساتھ تجارتی محاذ آرائی سے بچنے کے لیے دباؤ میں ہیں۔

Previous Post

ٹک ٹاکر سجل ملک کا عمران اشرف سے تعلقات کا انکشاف

Next Post

ہندو پنڈت نے پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
187
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
141
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
123
کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین

کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

جنوری 8, 2026
93
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔
سندھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔

جون 13, 2024
83
بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔
تازہ ترین

بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔

مارچ 27, 2026
75
Load More
Next Post
ہندو پنڈت نے پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا

ہندو پنڈت نے پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
42
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad