آج کا اخبار
منگل, جولائی 28, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر سجل ملک کا عمران اشرف سے تعلقات کا انکشاف

میں نے کبھی اس تعلق کو اپنے کیریئر کے لیے استعمال نہیں کیا

اپریل 26, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0 0
ٹک ٹاکر سجل ملک کا عمران اشرف سے تعلقات کا انکشاف

معروف سوشل میڈیا شخصیت اور ابھرتی ہوئی اینکر، سجل ملک نے پہلی بار انکشاف کیا کہ مشہور اداکار و میزبان عمران اشرف ان کے رشتہ دار ہیں۔

سجل ملک نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نےگفتگو کے دوران بتایاکہ ، جی ہاں، عمران اشرف ہمارے قریبی رشتہ دار ہیں۔ دراصل وہ میری والدہ کے کزن ہیں۔ وہ میری والدہ کو بخوبی جانتے ہیں اور اکثر خاندانی تقریبات جیسے شادیوں میں شریک ہوتے ہیں، مگر میری ان سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی، نہ ہی کسی شو میں، اور نہ ذاتی طور پر۔

فیصل رحمٰن کا حیران کن انکشاف، ’میں نے بچپن میں قائداعظم سے ملاقات کی‘

انہوں نے مزید بتایا کہ، انہیں اس رشتے پر فخر ہے لیکن انہوں نے کبھی اس تعلق کو اپنے کیریئر کے لیے استعمال نہیں کیا۔

سجل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک بار انسٹاگرام پر عمران اشرف سے رابطہ کیا تھا تاکہ اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کے لیے رہنمائی حاصل کر سکیں۔

گھریلو ناچاقی اور اہلیہ کے الزامات نے معروف فیشن ڈیزائنر کی شہرت کو ہلا کر رکھ دیا

انہوں نے کہا کہ، میں نے انہیں میسج میں بتایا کہ میں ان کی کزن کی بیٹی ہوں اور اپنی والدہ کی تصویر بھی شیئر کی۔ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ کسی جگہ میری سفارش کرنے کی کوشش کریں گے، لیکن بدقسمتی سے، بعد میں میں نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ کھو دیا اور وہ چیٹ بھی ختم ہو گئی۔

سجل نے بتایا کہ وہ اداکارہ بننا چاہتی تھیں، لیکن اینکرنگ کا سفر اتفاقاً شروع ہوا۔ وہ اس وقت مختلف ایجنسیوں سے بھی رابطے میں تھیں تاکہ کام کے مواقع حاصل کر سکیں۔

Previous Post

پہلگام واقعہ: پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں، ٹیمی بروس

Next Post

ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
42
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
35
رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی
انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی

مئی 20, 2025
32
اداکارہ مومنہ اقبال کا پی ایم ایل این ایم پی اے پر ہراساں کرنے کا الزام
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مومنہ اقبال کا پی ایم ایل این ایم پی اے پر ہراساں کرنے کا الزام

مئی 20, 2026
31
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
27
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
25
Load More
Next Post
ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا

ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
45
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad