آج کا اخبار
اتوار, جولائی 26, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ سیاست

نو مئی اور 26 نومبر کی بغاوتوں کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلئے دروازہ کُھل جائے گا، خواجہ آصف

نو مئی کا قصہ بہت پہلے تمام ہو چکا ہوتا اگر اس وقت عدالتی سرپرستی نہ ملی ہوتی، وزیر دفاع

دسمبر 7, 2024
in سیاست
0 0
علی امین اور بشریٰ بی بی جس طرح بھاگے اس کی مثال نہیں ملتی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے نو مئی اور 26 نومبر کو ملک کے خلاف بغاوتیں کیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ان کا احتساب نہ ہوا تو یہ مستقبل میں مزید بغاوتوں کا دروازہ کھول سکتا ہے۔

نجی چینل کے پروگرام دوران گفتگو انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پہلے بھی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جبکہ میری ذاتی خیال میں تمام شواہد ٹی وی پروگراموں کی صورت میں موجود ہیں تو انہیں تحقیقات اب آگے کیا کرانی ہے۔’

خواجہ آصف نے ایک مرتبہ پر اپنے اس مؤقف پر زور دیا کہ ’نو مئی کا قصہ بہت پہلے تمام ہو چکا ہوتا اگر اس وقت عدالتی سرپرستی نہ ملی ہوتی، جن کو بری ہونا تھا وہ بری ہو گئے ہوتے جن کو سزائیں ہونا تھیں وہ ہو گئی ہوتیں تاہم بد قسمتی سے اس وقت جوڈیشری ایک پارٹ بنی ہوئی تھی۔‘

خواجہ آصف کے مطابق ’پی ٹی آئی عدلیہ سے وہی سرپرستی چاہتی ہے جو نو مئی کے بعد ان کو ملی تھی۔‘

خیال رہے کہ عمران خان نے مطالبات پورے نہ ہونے پر ایک مرتبہ پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دی ہے۔ یہ وہ ہی ’آخری پتّہ‘ ہے جس کے بارے میں بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ ’ان کے پاس اب بھی ایک آخری پتّہ موجود ہے لیکن وہ اس کے بارے میں کسی کو نہیں بتائیں گے‘۔

عمران خان نے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور نو مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا گیا ہے اور مطالبات نہ ماننے کی صورت میں 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک اور بائیکاٹ مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔

Previous Post

بشارالاسد کی اقتدار پر گرفت کو جھٹکا، اہم جنوبی علاقے ’درعا‘ پر باغیوں کا قبضہ

Next Post

رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
187
عمران خان  جیل میں کس حال میں ہیں؟ فرینڈ آف کورٹ نے عدالت کو کیا بتایا؟
تازہ ترین

عمران خان جیل میں کس حال میں ہیں؟ فرینڈ آف کورٹ نے عدالت کو کیا بتایا؟

فروری 12, 2026
58
💥پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید مبینہ طور پر اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج
تازہ ترین

💥پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید مبینہ طور پر اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج

اکتوبر 7, 2025
41
بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج
تازہ ترین

بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج

مئی 9, 2025
39
💥آپ اتنے بچے ہیں جو پنجاب حکومت کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا ردعم
تازہ ترین

💥آپ اتنے بچے ہیں جو پنجاب حکومت کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا ردعم

اکتوبر 6, 2025
34
سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراہوں پر ریاست کے اندر ریاست قائم کی گئی: فاروق ستار
تازہ ترین

سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراہوں پر ریاست کے اندر ریاست قائم کی گئی: فاروق ستار

دسمبر 10, 2025
32
Load More
Next Post
رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
44
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad