آج کا اخبار
پیر, جولائی 27, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ سیاست

وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ میں مختلف شخصیات کو اعزازی اسناد دینے کے معاملے پر اختلافات سامنے آ گئے

اپریل 22, 2024
in سیاست
0 0
وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ میں مختلف شخصیات کو اعزازی اسناد دینے کے معاملے پر اختلافات سامنے آ گئے

کراچی(خصوصی رپورٹ) وزیر اعلیٰ  سندھ اور گورنر سندھ  کے درمیان  مختلف شخصیات کو اعزازی اسناد دینے کے معاملے پر اختلافات سامنے آ ئے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ نے گزشتہ 2 برس کے دوران صوبے کی جامعات کے سربراہوں سے اعزازی اسناد دینے کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ سکریٹری بورڈز و جامعات نور احمد سموں کے انتہائی قریبی ذرائع نے "جنگ” کو بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ سکریٹریٹ نے صوبے کی جامعات سے 2022 اور 2023 کے دوران دی جانے والی اعزازی اسناد کا ڈیٹا مانگا جو وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کیا جائے گا۔ بعد ازاں یکم جنوری 2024 سے 31 مارچ 2024 تک کا اعزازی سند دینے کا ڈیٹا فوری طور پر واٹس اپ پر مانگا گیا بعدازاں جامعہ کراچی کی انتظامیہ کو بھی بلایا گیا اور ان سے اعزازی سند دینے کا طریقہ کار معلوم کیا گیا جس کی وجہ سے جامعہ کراچی نے ہفتہ 20اپریل کو ایرانی صدر کو اعزازی سند دینے کے لیے بلایا گیا سینڈیکٹ اجلاس ملتوی کردیا اور اگلے روز اتوار 21 اپریل کو سینڈیکٹ اجلاس بلا کر ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی منظوری دی گئی۔

Previous Post

عازمین حج کیلئے خوشخبری:اسلام آباد کے بعد کراچی سے ر وڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

Next Post

پاکستان اور ایران کے درمیان 8ایم او یوز پر دستخط

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
187
عمران خان  جیل میں کس حال میں ہیں؟ فرینڈ آف کورٹ نے عدالت کو کیا بتایا؟
تازہ ترین

عمران خان جیل میں کس حال میں ہیں؟ فرینڈ آف کورٹ نے عدالت کو کیا بتایا؟

فروری 12, 2026
58
💥پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید مبینہ طور پر اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج
تازہ ترین

💥پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید مبینہ طور پر اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج

اکتوبر 7, 2025
41
بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج
تازہ ترین

بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج

مئی 9, 2025
39
💥آپ اتنے بچے ہیں جو پنجاب حکومت کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا ردعم
تازہ ترین

💥آپ اتنے بچے ہیں جو پنجاب حکومت کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا ردعم

اکتوبر 6, 2025
34
پاکستان پیپلز پارٹی کی  مرکزی ترجمان شازیہ مری کا وزیرِاعلیٰ پنجاب کی تنقید پر جواب
سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری کا وزیرِاعلیٰ پنجاب کی تنقید پر جواب

ستمبر 30, 2025
33
Load More
Next Post
6 ججز کے خط پررواں ہفتے اہم پیشرفت کا امکان

6 ججز کے خط پررواں ہفتے اہم پیشرفت کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
44
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad