آج کا اخبار
منگل, جولائی 28, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ سیاست

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم کردیا..

.وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر گزشتہ روز سے جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب روانگی اختیار کرلی۔

نومبر 28, 2025
in سیاست
0 0

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے کے خلاف مسلسل احتجاج کر رہے تھے۔
وزیراعلیٰ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ کیا گیا تھا تاہم یہ ان کی آٹھویں کوشش بھی کامیاب نہ ہوسکی۔
ملاقات سے مسلسل انکار پر وزیراعلیٰ آفریدی نے جیل کے باہر دھرنا دیا جہاں پی ٹی آئی کے کارکن بھی ان کے ہمراہ موجود رہے۔
گورکھ پور ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ رات ہماری کارکنوں کے ساتھ یہاں گزری، یہ تو صرف ایک رات تھی، بانی پی ٹی آئی کے لیے اگر ساری زندگی بھی یہاں گزارنی پڑی تو گزار دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں تاحال بانی پی ٹی آئی کی خیریت سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا جس پر کارکنوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔
وزیراعلیٰ آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ ہماری تربیت ایسی ہے کہ ہم دھرنوں، احتجاج اور اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
دھرنا ختم کرنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب روانہ ہوگئے جہاں وہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق قانونی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کرائی جا رہی، صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، گوہر علی خان
یاد رہے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانیٔ پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نہ کروانے کے معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا تھا۔
خط میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے عدالتی حکم نامےکی تصدیق شدہ کاپی فراہم کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم نامے کی تصدیق شدہ کاپی نہ ہونے کے باعث وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی جا سکتی۔
All reactions:
3

Previous Post

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

Next Post

🎾کراچی؛ نیپا چورنگی حادثہ، 3 سالہ ابراہیم کی لاش نکالنے والا نوجوان کون ہے؟

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
187
عمران خان  جیل میں کس حال میں ہیں؟ فرینڈ آف کورٹ نے عدالت کو کیا بتایا؟
تازہ ترین

عمران خان جیل میں کس حال میں ہیں؟ فرینڈ آف کورٹ نے عدالت کو کیا بتایا؟

فروری 12, 2026
58
💥پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید مبینہ طور پر اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج
تازہ ترین

💥پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید مبینہ طور پر اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج

اکتوبر 7, 2025
41
بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج
تازہ ترین

بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج

مئی 9, 2025
39
💥آپ اتنے بچے ہیں جو پنجاب حکومت کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا ردعم
تازہ ترین

💥آپ اتنے بچے ہیں جو پنجاب حکومت کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا ردعم

اکتوبر 6, 2025
34
پاکستان پیپلز پارٹی کی  مرکزی ترجمان شازیہ مری کا وزیرِاعلیٰ پنجاب کی تنقید پر جواب
سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری کا وزیرِاعلیٰ پنجاب کی تنقید پر جواب

ستمبر 30, 2025
33
Load More
Next Post
🎾کراچی؛ نیپا چورنگی حادثہ، 3 سالہ ابراہیم کی لاش نکالنے والا نوجوان کون ہے؟

🎾کراچی؛ نیپا چورنگی حادثہ، 3 سالہ ابراہیم کی لاش نکالنے والا نوجوان کون ہے؟

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
45
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad