آج کا اخبار
جمعرات, اگست 7, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ قومی

اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے منتقل ہونے کے معاملے پر اداکارہ نادیہ حسین کی ایف آئی اے میں طلبی

اداکارہ کو کال اپ نوٹس ان کے اکاونٹ میں شوہر کی جانب سے کروڑوں روپے منتقل ہونے پر جاری کیا گیا

اپریل 8, 2025
in قومی
0 0
اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے منتقل ہونے کے معاملے پر اداکارہ نادیہ حسین کی ایف آئی اے میں طلبی

اداکارہ نادیہ حسین کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا، نادیہ حسین کو کال اپ نوٹس ان کے اکاونٹ میں شوہر کی جانب سے کروڑوں روپےمنتقل ہونے پرجاری کیا گیا ہے۔

کراچی میں اداکارہ نادیہ حسین کوایف آئی اے نے طلب کر لیا ہے، نادیہ حسین کو 14 اپریل کو ڈیڑھ بجے طلب کیا گیا۔

ایف آئی اے کے مطابق اکاؤنٹ میں شوہر نے کروڑوں روپے منتقل کیے، کروڑوں روپے کی منتقلی پر نوٹس دیا گیا۔

اداکارہ نادیہ حسین کے شوہرعاطف خان کے خلاف اربوں کی مبینہ کرپشن کا الزام ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کے خلاف سوشل میڈیا پر ایف آئی اے پر الزامات عائد کرنے پر دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔

ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کے الزامات کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ الزامات ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش اور سنگین جرم ہے۔

ترجمان ایف آئی اے نے ادکارہ نادیہ حسین کے الزامات کوحقائق کےمنافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ الزامات منظم ادارے کی ساکھ کونقصان پہنچانے کی کوشش اور سنگین جرم ہے۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کراچی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے نادیہ حسین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کیا۔

Previous Post

باراک اوبامہ نے صدارت کی وجہ سے تقریباً ٹوٹ چکی شادی کو کیسے بچایا؟

Next Post

سلمان خان کی فلم سکندر نے تامل ہٹ فلم ڈریگن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پانچ دنوں میں دنیا بھر میں 169 کروڑ روپے کما لیے ہیں،

مزید خبریں

بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج
تازہ ترین

بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج

مئی 9, 2025
28
افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا، صدر، وزیراعظم
تازہ ترین

افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا، صدر، وزیراعظم

مئی 16, 2025
22
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ، فرنٹ لائن پر تعینات جوانوں کے ساتھ عیدالاضحیٰ منائی
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ، فرنٹ لائن پر تعینات جوانوں کے ساتھ عیدالاضحیٰ منائی

جون 7, 2025
17
گجرات کے قصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا، اگر پانی بند ہوا تو پھر اُن کا خون بہے گا، بلاول بھٹو
بین الاقوامی​

گجرات کے قصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا، اگر پانی بند ہوا تو پھر اُن کا خون بہے گا، بلاول بھٹو

مئی 2, 2025
15
پاکستان میں کسی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا، جوابی کارروائی کے ڈر سے بھارت کی دہائیاں
تازہ ترین

پاکستان میں کسی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا، جوابی کارروائی کے ڈر سے بھارت کی دہائیاں

مئی 7, 2025
14
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کی منظوری
قومی

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

جون 25, 2025
13
Load More
Next Post
سلمان خان کی فلم سکندر نے تامل ہٹ فلم ڈریگن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پانچ دنوں میں دنیا بھر میں 169 کروڑ روپے کما لیے ہیں،

سلمان خان کی فلم سکندر نے تامل ہٹ فلم ڈریگن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پانچ دنوں میں دنیا بھر میں 169 کروڑ روپے کما لیے ہیں،

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
3
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
15
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
36

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad