آج کا اخبار
منگل, جولائی 28, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تازہ ترین

اسرائیلی وزیراعظم خیلئے کئی ممالک کے دروازے بند، دورے پر گرفتاری کا امکان

نیتن یاہو اور سابق وزیردفاع یوآو گیلنٹ کو عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ گرفتاری کے بعد مشکلات کا سامنا ہے

نومبر 26, 2024
in تازہ ترین, سیاست
0 0
اسرائیلی وزیراعظم خیلئے کئی ممالک کے دروازے بند، دورے پر گرفتاری کا امکان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے کئی ممالک کے دروازے بند ہوگئے۔ دورے کی صورت میں گرفتاری کا امکان ہے۔ برطانیہ اور آئرلینڈ نے گرفتاری کے لیے واضح اشارہ دیدیا۔

نیتن یاہو اور سابق وزیردفاع یوآو گیلنٹ کو عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ گرفتاری کے بعد مشکلات کا سامنا ہے۔ جس کے بعد سوال جنم لے لے ہیں کیا اب وہ غیرملکی دورے کرسکیں گے؟

عالمی فوجداری عدالت میں شامل تمام ایک سو چوبیس ممالک گرفتار کرنے کے پابند ہیں۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نسل کشی کے مرتکب قرار پانے والے اسرائیلی وزیراعظم کی حیثیت مفرور ملزم کی ہوگئی ہے۔

ترکیہ، اسپین، نیدرلینڈ، آئرلینڈ، اٹلی، کینیڈا اور برطانیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ برطانیہ کے وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمے نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ معاہدہ روم کے تحت عالمی قانون کے تحت اپنے ذمہ داریاں پوری کرنے کا پابند ہے اور اگر اسرائیلی وزیراعظم نے برطانیہ کا دورہ کیا تو قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا۔

دوسری جانب امریکا نے وارنٹ گرفتاری کی مخالفت کی ہے اور نومنتخب صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزی گراہم نے نے دھمی دی ہے کہ اگر نیتن یاہو کو گرفتار کیا تو برطانیہ کی معیشت تباہ کردیں گے۔

آئرلینڈ کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم آئے تو انہیں قانون کے مطابق گرفتار کرنے کو ترجیح دی جائے گی۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے بھی کہا ہے کہ عالمی قانون کی پاسداری کریں گے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے بھی رکن ممالک سے عالمی قوانین کی پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔

Previous Post

اسلام آباد میں شر پسندوں نے رینجرزاہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 شہید، فوج طلب، دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

Next Post

تمنا بھاٹیہ جلد شادی کرنے جارہی ہیں ، دولہا کون؟

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
187
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
141
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
123
کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین

کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

جنوری 8, 2026
96
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔
سندھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔

جون 13, 2024
83
بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔
تازہ ترین

بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔

مارچ 27, 2026
75
Load More
Next Post
تمنا بھاٹیہ جلد شادی کرنے جارہی ہیں ، دولہا کون؟

تمنا بھاٹیہ جلد شادی کرنے جارہی ہیں ، دولہا کون؟

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
45
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad