آج کا اخبار
منگل, جولائی 28, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تازہ ترین

کراچی سمیت 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ، سیکیورٹی سخت

پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا

نومبر 14, 2024
in تازہ ترین, سیاست
0 0
عمران خان کی 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال، احتجاج سے پہلے ہی مذاکراتی کمیٹی تشکیل

KARACHI, PAKISTAN - JANUARY 15: A Pakistani woman casts her ballot at a polling station in Karachi on Karachi , Pakistan on January 15, 2023 . (Photo by Yousuf Khan/Anadolu Agency via Getty Images)

کراچی سمیت سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

سندھ کے 26 اضلاع میں بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات آج ہو رہے ہیں، جس کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا، جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

پولنگ کے لیے سامان کی ترسیل کے مرحلے سمیت تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

کراچی کی 10، حیدرآباد کی 5، نواب شاہ اور اسکرنڈ کی 4، سکھر اور ٹنڈو محمد خان کی 2،2، ٹندوآلہ یار اور گھوٹکی کی 1،1 نشست پر الیکشن ہورہے ہیں، اس کے علاوہ لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، شکارپور، جیکب آباد، نوشہرو فیروز، میرپور خاص، مٹیاری اور ٹھٹھہ کی بھی ایک ایک بلدیاتی نشست پر الیکشن ہے۔

انتخابات کے لیے کُل 77 میں سے 42 بلدیاتی نشستوں پر 388 امیدوار مدمقابل ہیں، 31 نشستوں پر پہلے ہی امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔

کراچی کے 6 اضلاع سے 85 جبکہ دیگر 14اضلاع سے 303 امیدوار میدان میں ہیں تاہم 4 نشستیں درست کاغذات جمع نہ کرانے پر اب بھی خالی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق، صوبے میں 274 پولنگ اسٹیشنز میں سے 213 کو انتہائی حساس اور 50 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔

Previous Post

عمران خان کی 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال، احتجاج سے پہلے ہی مذاکراتی کمیٹی تشکیل

Next Post

وینا ملک رشتہ ازدواج میں منسلک، شوہر کون ہے؟

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
187
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
141
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
123
کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین

کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

جنوری 8, 2026
96
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔
سندھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔

جون 13, 2024
83
بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔
تازہ ترین

بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔

مارچ 27, 2026
75
Load More
Next Post
وینا ملک رشتہ ازدواج میں منسلک، شوہر کون ہے؟

وینا ملک رشتہ ازدواج میں منسلک، شوہر کون ہے؟

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
45
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad