آج کا اخبار
پیر, نومبر 16, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تازہ ترین

لاهور (صحافي سخي غلام حسين خاصخيلي چيف رپورڻر عبرت نيوز )

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی دورۂ لاہور کے چوتھے روز گورنر ہاؤس لاہور آمد

نومبر 16, 2026
in تازہ ترین, سندھ, سیاست
0 0
لاهور (صحافي سخي غلام حسين خاصخيلي چيف رپورڻر عبرت نيوز )

لاهور (صحافي سخي غلام حسين خاصخيلي چيف رپورڻر عبرت نيوز )
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی دورۂ لاہور کے چوتھے روز گورنر ہاؤس لاہور آمد

گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب میں پیپلز پارٹی لاہور اربن ڈویژن اور اس کی ذیلی تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان کی بھرپور شرکت

تقریب میں نیئر حسین بخاری، راجہ پرویز اشرف، ہمایوں خان، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن،شہزاد سعید چیمہ لاہور اربن ڈویژن کے صدر فیصل میر اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عائشہ شوکت سمیت دیگر رہنما موجود

فریال تالپور کی تقریب میں شریک پارٹی رہنماؤں، عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات، تنظیمی امور اور سیاسی سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال

قائدِ عوام بھٹو شہید نے لاہور ہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی، لاہور پیپلز پارٹی کی سیاسی تاریخ اور جدوجہد کا بنیادی مرکز ہے: فریال تالپور

لاہور کے عوام نے بھٹو شہید اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قیادت میں جمہوریت، عوامی حقوق اور سیاسی جدوجہد کے لیے ہمیشہ تاریخی کردار ادا کیا: فریال تالپور

1986 میں بی بی شہید کی وطن واپسی پر لاہور کے عوام نے جس والہانہ انداز میں ان کا استقبال کیا، وہ ملکی سیاسی تاریخ کا ایک ناقابلِ فراموش باب ہے: فریال تالپور

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی فلاح کے اپنے منشور پر کاربند ہے: فریال تالپور

لاہور کے کارکنان شہید بھٹو کے عوامی منشور اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام گھر گھر پہنچائیں: فریال تالپور

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کی جدوجہد کا فیصلہ کن معرکہ لاہور میں لڑا جائے گا: فریال تالپور

لاہور کے جیالے پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں، عوام سے اپنا رابطہ مضبوط کریں اور پیپلز پارٹی کے منشور کو عوامی سطح پر اجاگر کریں: فریال تالپور

Previous Post

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

مزید خبریں

کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین

کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

جنوری 8, 2026
253
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
200
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
143
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
131
عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
120
دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ
سندھ

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

اگست 30, 2025
107
Load More
لاهور (صحافي سخي غلام حسين خاصخيلي چيف رپورڻر عبرت نيوز )
تازہ ترین

لاهور (صحافي سخي غلام حسين خاصخيلي چيف رپورڻر عبرت نيوز )

نومبر 16, 2026
0
معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
تازہ ترین

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اکتوبر 8, 2026
39
شواہد سوشل میڈیا پر سامنے لاؤں گی: مومنہ اقبال کا کیس سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان اداکارہ مومنہ اقبال نے ہراسانی
انٹرٹینمنٹ

شواہد سوشل میڈیا پر سامنے لاؤں گی: مومنہ اقبال کا کیس سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان اداکارہ مومنہ اقبال نے ہراسانی

ستمبر 7, 2026
38

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad