آج کا اخبار
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ معاشرت

او جی ڈی سی نے خیرپور، سندھ سے گیس کی پیداوار شروع کر دی سہتو-1 ایکسپلورٹری کنویں سے یومیہ6 ملین مکعب اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی

اسلام آباد، 23 جون 2026: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع کھواڑی ایکسپلوریشن لائسنس کے تحت سہتو-1 ایکسپلورٹری کنویں سے گیس کی پیداوار کامیابی کے ساتھ شروع کر دی گئی

جون 24, 2026
in معاشرت
0 0
او جی ڈی سی نے خیرپور، سندھ سے گیس کی  پیداوار شروع کر دی   سہتو-1 ایکسپلورٹری کنویں سے یومیہ6 ملین مکعب اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔  ترجمان او جی ڈی سی

او جی ڈی سی نے خیرپور، سندھ سے گیس کی پیداوار شروع کر دی
سہتو-1 ایکسپلورٹری کنویں سے یومیہ6 ملین مکعب اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی

اسلام آباد، 23 جون 2026: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع کھواڑی ایکسپلوریشن لائسنس کے تحت سہتو-1 ایکسپلورٹری کنویں سے گیس کی پیداوار کامیابی کے ساتھ شروع کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق، سہتو-1 کنویں سے گیس کی دریافت کا اعلان 26 مارچ 2026 کو کیا گیا تھا۔ مذکورہ کنواں اس وقت یومیہ 6ایم ایم سی ایف ڈیگیس پیدا کر رہا ہے جبکہ پیداواری صلاحیت میں مزید اضافے کے لیے توسیعی منصوبے بھی جاری ہیں۔

واضع رہے دریافت شدہ گیس کو جلد تجارتی بنیادوں پر استعمال میں لانے کے لیے او جی ڈی سی نے 6 انچ قطر اور 5 کلومیٹر طویل فلو لائن بچھائی ہے، جو کنویں کو سلیمان گیدرنگ فیسلٹی سے منسلک کرتی ہے۔ وہاں سے گیس کو مزید پراسیسنگ کے لیے سنجھورو پلانٹ منتقل کر کے پراسیس شدہ گیس سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ(ایس ایس جی سی ایل) کے نیٹ ورک میں شامل کر دی گئی ہے۔

سہتو-1کنواں سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع ہے۔ کھواڑی ایکسپلوریشن لائسنس میں او جی ڈی سی بطور آپریٹر75 فیصد جبکہ گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا 25 فیصد حصہ ہے۔ سہتو-1 کنویں سے پیداوار کا آغاز او جی ڈی سی کی جانب سے مقامی ہائیڈروکاربن وسائل کے بہتر استعمال، درآمدی ایندھن پر انحصار میں کمی اور ملکی توانائی کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔

Previous Post

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

Next Post

ایران کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ ‘ختم’ ہو گیا: صدر ٹرمپ کا اعلان

مزید خبریں

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
141
ناردرن بائی پاس عوام دوست منڈی کا 32 روز ہوگئے
تجارت

ناردرن بائی پاس عوام دوست منڈی کا 32 روز ہوگئے

مئی 6, 2026
32
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کی منظوری
قومی

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

جون 25, 2025
25
نیپرا کی کے الیکٹرک کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
سیاست

نیپرا کی کے الیکٹرک کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

مئی 30, 2025
24
حیدرآباد: سیلاب کا خدشہ، دریائے سندھ کے حفاظتی بند کے قریب رہائشیوں کو ہٹانے کیلئے اعلانات
سندھ

حیدرآباد: سیلاب کا خدشہ، دریائے سندھ کے حفاظتی بند کے قریب رہائشیوں کو ہٹانے کیلئے اعلانات

ستمبر 3, 2025
22
وزیراعظم کی گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت
تجارت

وزیراعظم کی گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت

دسمبر 9, 2025
19
Load More
Next Post

ایران کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ 'ختم' ہو گیا: صدر ٹرمپ کا اعلان

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
42
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad