آج کا اخبار
پیر, جولائی 27, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ بین الاقوامی​

بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب پایا گیا، اور انھیں سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنا دی ہے، اُن کی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال طلبہ کی قیادت میں ہونے والے احتجاج پر پرتشدد

نومبر 17, 2025
in بین الاقوامی​, تازہ ترین
0 0
بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب پایا گیا، اور انھیں سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب پایا گیا، اور انھیں سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنا دی ہے، اُن کی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال طلبہ کی قیادت میں ہونے والے احتجاج پر پرتشدد کریک ڈاؤن کیا گیا تھا، عدالت نے قرار دیا کہ وہ مظاہروں کو سختی سے کچلنے کی ’’اصل منصوبہ ساز اور مرکزی معمار‘‘ تھیں، جن میں لگ بھگ 1,400 افراد ہلاک ہوئے۔

78 سالہ مفرور سیاست دان شیخ حسینہ کو ان کی عدم حاضری میں سزا سنائی گئی ہے، عدالت نے ان کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیا، اور 6 لوگوں کے قتل کیس میں سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ بنگلادیشی عدالت نے ایک اور کیس میں شیخ حسینہ واجد کو تاحیات قید کی سزا بھی سنائی۔

کیس میں سابق وزیر داخلہ اسد الزماں کمال اور سابق آئی جی چوہدری عبداللہ المامون کو بھی مجرم قرار دیا گیا، عدالت نے اسد الزماں کمال کو بھی سزائے موت کا حکم سنایا، جب کہ سابق انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری عبداللہ المامون کو 5 سال قید کی سزا کا حکم سنایا۔ چوہدری عبداللہ المامون واحد ملزم ہیں جو آج عدالت میں موجود تھے، انھوں نے گزشتہ سال بغاوت میں ملوث ہونے پر جولائی میں جرم قبول کر لیا تھا اور ریاست کے گواہ کے طور پر گواہی دی تھی۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ سابق وزیر اعظم نے مظاہرین پر مہلک ہتھیاروں کا استعمال کرایا، اور انھوں نے نفرت انگیز تقاریر بھی کیں، لیک ہونے والے فون کال کے مطابق شیخ حسینہ نے مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے قتل کے احکامات دیے، اور طلبہ کے مطالبات سننے کی بجائے فسادات کو ہوا دی، عدالت نے قرار دیا کہ شیخ حسینہ نے طلبہ کی تحریک کو طاقت سے دبانے کے لیے توہین آمیز اقدامات کیے۔

عدالت نے یہ حکم بھی دیا کہ عوامی لیگ سیاسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتی، عدالت نے کہا شیخ حسینہ نے الزامات مسترد کیے لیکن ٹریبونل کورٹ کے سامنے پیش نہیں ہوئیں، کچھ انٹرویوز میں انھوں نے اعتراف کیا کہ انھوں نے اختیارات کا غلط استعمال کیا، ان کے حکم پر کیے جانے والے کریک ڈاؤن میں 1400 لوگوں کو مہلک ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔

خیال رہے کہ شیخ حسینہ کی طرح اسد الزماں بھی تاحال مفرور جب کہ عبداللہ المامون زیر حراست ہے، سابق انسپکٹر جنرل پولیس المامون نے اعتراف کیا کہ وہ شرمندہ ہیں، اور وہ ریاستی گواہ بھی بنے ہوئے ہیں، 2010 میں ٹریبونل کے قیام کے بعد سے وہ ریاستی گواہ بننے والے پہلے ملزم ہیں۔

یہ فیصلہ انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل کے 3 رکنی بینچ نے سنایا، جس پر شیخ حسینہ نے رد عمل میں کہا کہ الزامات جھوٹے ہیں اور ایسے فیصلوں کی انھیں کوئی پرواہ نہیں ہے، انے بیٹے سجیب واجد نے کہا ہم جانتے تھے کہ فیصلہ کیا ہوگا، میری والدہ بھارت میں محفوظ ہیں۔

Previous Post

کراچی (13 نومبر 2025): بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی پروجیکٹ کے کیمروں کیلیے لگایا گیا ڈسٹری بیوشن باکس چوری کر لیا گیا۔

Next Post

راولپنڈی: علیمہ خان کے نام موجودجائیداد کی تفصیل عدالت میں پیش، 11ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
187
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
141
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
123
کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین

کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

جنوری 8, 2026
95
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔
سندھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔

جون 13, 2024
83
بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔
تازہ ترین

بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔

مارچ 27, 2026
75
Load More
Next Post
راولپنڈی: علیمہ خان کے نام موجودجائیداد کی تفصیل عدالت میں پیش، 11ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی: علیمہ خان کے نام موجودجائیداد کی تفصیل عدالت میں پیش، 11ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
44
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad