آج کا اخبار
جمعرات, نومبر 27, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ بین الاقوامی​

اسرائیل کا ایک بار پھر ایران پر حملہ، تبریز میں زوردار دھماکا، عمارت سے شعلے بلند

یزد میں بیلسٹک میزائلوں کے بڑے ذخیرے کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی ترجمان

جون 23, 2025
in بین الاقوامی​
0 0
اسرائیل کا ایک بار پھر ایران پر حملہ، تبریز میں زوردار دھماکا، عمارت سے شعلے بلند

ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل نے شمال مغربی ایران میں متعدد مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ”ایسنا“ کے مطابق حملے مشرقی آذربائیجان صوبے کے دارالحکومت تبریز کے جنوب مغربی حصے میں دو مقامات پر کیے گئے۔

ایجنسی نے صوبے کے بحران انتظامیہ کے سربراہ مجید فرشی کے حوالے سے بتایا کہ حملے کی نوعیت اور نشانہ بننے والی جگہوں کی تفصیل فوری طور پر واضح نہیں ہو سکی، تاہم ایرانی فضائی دفاعی نظام متحرک ہو گیا اور حملے کا جواب دینے کے لیے اقدامات کیے گئے۔

اسرائیل کا ایران کے خلاف حملوں میں اہم کامیابیاں حاصل کرنے کا دعویٰ
قبل ازیں، اسرائیل نے ایران کے خلاف حملوں میں اہم کامیابیاں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق 30 اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے ایران پر درجنوں حملے کیے، جن میں اصفہان، بوشہر، اہواز اور یزد میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

ترجمان نے دعویٰ کیا کہ یزد میں بیلسٹک میزائلوں کے بڑے ذخیرے کو نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ اصفہان، بوشہر اور اہواز میں میزائل لانچنگ پلیٹ فارم تباہ کردئیے۔ ڈرون گودام اور فضائی دفاعی بیٹریوں کی تیاری کے مقام کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

ٹرمپ کا ایرانی ایٹمی تنصیبات مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ، امریکی اخبار نے اہم انکشاف کردیا

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ زنجان پر حملے میں لانچنگ پلیٹ فارم پر کام کرنے والے 3 ایرانی فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

ایران پر حملے سے قبل امریکا اور اسرائیلی حکام کے درمیان ٹیلی فون کال پر گرما گرمی

اسرائیلی فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے ایران میں دیگر اہداف بھی ہیں اور وہ فوجی کارروائی جاری رکھنے کا ارادہ رکھتی ہے

Previous Post

ملک میں کہیں گرمی اور حبس ، کہیں بارش کی پیشگوئی

Next Post

ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک

مزید خبریں

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا
بین الاقوامی​

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

مئی 27, 2025
51
گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
36
اسـرائیـلی فوج نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی 42 کشتیوں کے 450 رضاکاروں کو گرفتار کرلیا، ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں
بین الاقوامی​

اسـرائیـلی فوج نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی 42 کشتیوں کے 450 رضاکاروں کو گرفتار کرلیا، ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں

اکتوبر 3, 2025
35
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی
بین الاقوامی​

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

جون 18, 2025
32
ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک
بین الاقوامی​

ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک

جون 24, 2025
28
قطرپر حملے کا فیصلہ کس کا تھا؟ امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آگیا
بین الاقوامی​

قطرپر حملے کا فیصلہ کس کا تھا؟ امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آگیا

ستمبر 10, 2025
23
Load More
Next Post
ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک

ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
6
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
10
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
8

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad