آج کا اخبار
منگل, جولائی 28, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

ایشا دیول کا شوٹنگ کے دوران امریتا راؤ کو تھپڑ

انہیں اصل شہرت فلم "عشق وشق" میں شاہد کپور کے ساتھ کام کر کے ملی تھی

دسمبر 30, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0 0
ایشا دیول کا شوٹنگ کے دوران امریتا راؤ کو تھپڑ

بالی ووڈ اداکارہ امریتا راو کئی بار مختلف وجوہات کی بنا پر خبروں کی زینت بنی ہیں۔ ایک دن ان کی اوران کی ساتھی اداکارہ ایشا دیول کے درمیان تنازعہ ہوا جس میں ایشا دیول نے امریتا راؤ کو تھپڑ مار دیا۔

اداکارہ امریتا راؤ نے 2002 میں فلم ”اب کے برس“ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا تھا اس فلم نے باکس آفس پر اوسط درجے کا بزنس کیا تاہم امریتا کی اداکاری کو پسند کیا گیا تھا۔

عرفی جاوید کامیڈین سمے رائنا کا شو بیچ میں چھوڑ کر جانے وجہ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں

امریتاکو اصل شہرت 2003 میں فلم ”عشق وشق“ میں شاہد کپور کے ساتھ کام کر کے ملی تھی۔ انہوں نے شاہد کپور کے ساتھ ”ویواہ“ اور شاہ رخ خان کے ساتھ ”میں ہوں نا“ جیسی ہٹ فلموں میں کام کیا۔

بوائے فرینڈ کا جیل سے جیکولین کیلئے بڑا سرپرائز

انہیں سنی دیول کے ساتھ ”سنگھ صاحب دی گریٹ“ اور اجے دیوگن کے ساتھ ”دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ“ جیسے کردارادا کرنے کا بھی موقع ملا۔ انہوں نے تیلگو فلم ”اتھیدی“ میں مہیش بابو کے ساتھ بھی کام کیا لیکن تیلگو انڈسٹری میں مزید کردار نہیں کیے۔

فلموں اور اداکاری سے ہٹ کرامریتا کئی بار مختلف وجوہات کی بنا پر خبروں کی شہ سرخی بنی۔ ایسا ہی ایک واقعہ 2005 میں فلم ”پیارے موہن“ کے سیٹ پر ہوا جب ان کی اور ان کی ساتھی اداکارہ ایشا دیول کے درمیان تنازعہ ہوا،اور ایشا دیول نے امریتا راؤ کو تھپڑ مار دیا۔ ایشا نے بعد میں کہا کہ انہیں اپنے عمل پر کوئی افسوس نہیں ہے۔

ایشادیول نے کہا کہ امریتا نے ڈائریکٹر اور کیمرہ مین کے سامنے ان کی بے عزتی کی،جو ان سے برداشت نہیں ہوا۔ ایشا نے بتایا کہ امریتا نے بعد میں اپنی غلطی تسلیم کی اورمعافی مانگی جس پر ایشا دیول نے انہیں معاف کردیا اور ان کے درمیان معاملات ٹھیک ہو گئے۔

ایشادیول کا کہنا تھاکہ وہ ایک مہذب بیک گراونڈ سےتعلق رکھتی ہیں اورایسا کچھ کرنے کی عادی نہیں ہیں جب تک کہ انہیں اشتعال نہ دلایا جائے۔

امریتا نے 2014 میں اپنے بوائے فرینڈ آر جے انمول سے شادی کے بعد فلمی دنیا سے تقریبا کنارہ کشی اختیار کرلی، نومبر 2020 میں، ان کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا، جس کا نام ویر رکھا گیا۔

انہوں نے آخری فلم ”ٹھاکرے“ (2019) میں پانچ سال کے وقفے کے بعد کی تھی۔ یہ فلم بالاصاحب ٹھاکرے کی زندگی پر مبنی تھی۔ یہ جوڑا ایک یوٹیوب چینل ”کپل آف تھنگز“ چلاتا ہے اور اسی نام کی ایک کتاب بھی فروری 2023 میں شائع کی۔

Previous Post

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں چل بسے

Next Post

رحمہ زمان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
42
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
35
رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی
انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی

مئی 20, 2025
32
اداکارہ مومنہ اقبال کا پی ایم ایل این ایم پی اے پر ہراساں کرنے کا الزام
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مومنہ اقبال کا پی ایم ایل این ایم پی اے پر ہراساں کرنے کا الزام

مئی 20, 2026
31
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
27
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
25
Load More
Next Post
رحمہ زمان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

رحمہ زمان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
45
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad