آج کا اخبار
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تازہ ترین

مری ڈیولپمنٹ پلان کیخلاف احتجاج، شاہد خاقان عباسی کی حکومت پر کڑی تنقید

مری کے لوگ اپنا حق مانگنے کے لئے احتجاج کر رہے ہیں، آپ کس قانون کےتحت لوگوں کی بلڈنگزگرارہے ہیں، سابق وفاقی وزیر

دسمبر 14, 2024
in تازہ ترین
0 0
مری ڈیولپمنٹ پلان کیخلاف احتجاج، شاہد خاقان عباسی کی حکومت پر کڑی تنقید

حکومت پنجاب کے ’مری ڈیولپمنٹ پلان‘ کے خلاف سیاستدان سمیت تاجر اور عوام یک زبان ہوگئے ہیں۔ مری لوئر ٹوپہ کے مقام پر عوام نے احتجاج کیا جبکہ مری میں دفعہ 144 نافذ ہے۔

عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ جھیکا گلی بازار کی ری ماڈلنگ اور مال روڈ پر سیکشن فور کو فوری ختم کیا جائے۔ احتجاجی شرکا سے خطاب کے دوران سابق وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مری گرینڈ جرگے میں حکومت کے سوا تمام جماعتیں موجود ہیں، یہاں کے عوام اپنا حق مانگنے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔

مری میں احتجاجی مظاہرین سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مری کے لوگ اپنا حق مانگنے کے لئے احتجاج کر رہے ہیں، آپ کس قانون کےتحت لوگوں کی بلڈنگزگرارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آپ نے جنگل کا قانون نافذ کر دیا ہے، حکومت تحفظات دورکرنے کے لئےعوام کو اعتماد میں لے، لوگوں کی بلڈنگز گرانا کیا مری کی ترقی ہے؟

شاہد خاقان نے کہا کہ ماضی میں کبھی مری میں دفعہ 144 نافذ نہیں کیا گیا، حکومت آئینی ترمیم بھی رات کے اندھیروں میں کررہی ہے، حقوق کاتحفظ نہیں ہواتوپھرہم حق لینابھی جانتےہیں۔

Previous Post

مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

Next Post

وویک نے امدادی سرگرمی میں پراسرار شخص سے ملاقات کا واقعہ شیئر کردیا

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
187
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
141
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
123
کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین

کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

جنوری 8, 2026
93
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔
سندھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔

جون 13, 2024
83
بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔
تازہ ترین

بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔

مارچ 27, 2026
75
Load More
Next Post
وویک نے امدادی سرگرمی میں پراسرار شخص سے ملاقات کا واقعہ شیئر کردیا

وویک نے امدادی سرگرمی میں پراسرار شخص سے ملاقات کا واقعہ شیئر کردیا

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
42
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad