آج کا اخبار
منگل, جولائی 28, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ معاشرت

چینی کمپنی پنجاب میں موبائل مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گی

چوہدری شافع حسین کا شینزین میں موبائل کمپنی کے پلانٹ کا دورہ

دسمبر 14, 2024
in معاشرت
0 0
چینی کمپنی پنجاب میں موبائل مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گی

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کا کا کہنا ہے کہ دورہ چین کے موقع پر محکمہ صنعت و تجارت اور چین کی کمپنی کے مابین ایک معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت چین کی کمپنی پنجاب میں موبائل مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گی۔

چوہدری شافع کا کہنا ہے کہ چین کی کمپنی کو کارخانہ لگانے کے لئے ہر ممکن سہولت دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ غیرملکی سرمایہ کاری کا بہترین وقت اور سازگار ماحول موجود ہے، غیرملکی سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات حاصل ہیں۔

چوہدری شافع حسین نے شینزین میں موبائل کمپنی کے پلانٹ کا دورہ بھی کیا اور موبائل کی تیاری کے مختلف مراحل کا مشاہدہ کیا۔

کمپنی کے سی ای او نے انہیں موبائل کی تیاری کے مختلف مراحل سے آگاہ کیا۔

صوبائی وزیر نے کمپنی کے دیگر حکام سے ملاقات بھی کی۔

Previous Post

معاذ صفدر رجب بٹ کی نقل کرنے پر ٹرولنگ کا شکار

Next Post

مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

مزید خبریں

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
141
ناردرن بائی پاس عوام دوست منڈی کا 32 روز ہوگئے
تجارت

ناردرن بائی پاس عوام دوست منڈی کا 32 روز ہوگئے

مئی 6, 2026
32
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کی منظوری
قومی

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

جون 25, 2025
25
نیپرا کی کے الیکٹرک کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
سیاست

نیپرا کی کے الیکٹرک کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

مئی 30, 2025
24
حیدرآباد: سیلاب کا خدشہ، دریائے سندھ کے حفاظتی بند کے قریب رہائشیوں کو ہٹانے کیلئے اعلانات
سندھ

حیدرآباد: سیلاب کا خدشہ، دریائے سندھ کے حفاظتی بند کے قریب رہائشیوں کو ہٹانے کیلئے اعلانات

ستمبر 3, 2025
22
گل پلازہ سانحہ، ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
سندھ

گل پلازہ سانحہ، ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر

جنوری 23, 2026
19
Load More
Next Post
بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا عمران کی رہائی سے متعلق دعویٰ جھٹلا دیا

مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
45
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad