آج کا اخبار
پیر, جولائی 27, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تازہ ترین

چلی کے دارالحکومت میں 6.3 شدت کا زلزلہ

زلزلے کی گہرائی 114 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، رپورٹ

دسمبر 14, 2024
in تازہ ترین
0 0
چلی کے دارالحکومت میں 6.3 شدت کا زلزلہ

چلی کے دارالحکومت سانٹیاگو میں 6.3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے، جس کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز کیوریکو سے 52 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا، زلزلہ پیما مرکز گہرائی 114 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی طلاع نہیں ملی ہے۔

رپورٹ کے مطابق چلی میں زلزلے کے جھٹکے شام 8:38 پر محسوس کیے گئے۔

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت کیا تھی ؟

وسطی چلی کے دارالحکومت سینٹیاگو سمیت کئی علاقوں میں ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں گاڑیوں، درختوں کو ہلتے ہوئے دکھایا گیا۔ وہیں تالاب کا پانی چاروں طرف چھلکتا دکھائی دیا۔

وہ جانور جو زلزلے کا خطرہ وقت سے پہلے بھانپ لیتے ہیں

واضح رہے کہ چلی ایک ایسے علاقے میں واقع ہے جسے پیسیفک رنگ آف فائر کہا جاتا ہے، جہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ سنہ 1960 میں چلی میں 9.5 شدت کا اب تک کا سب سے بڑا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو انتہائی طاقتور تھا جس میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

خیال رہے اس سے قبل رواں ماہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

Previous Post

ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Next Post

لاہور میں سموگ کے خاتمے کیلئے ’سموگ کلیننگ ٹاور‘ نصب

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
187
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
141
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
123
کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین

کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

جنوری 8, 2026
95
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔
سندھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔

جون 13, 2024
83
بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔
تازہ ترین

بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔

مارچ 27, 2026
75
Load More
Next Post
لاہور میں سموگ کے خاتمے کیلئے ’سموگ کلیننگ ٹاور‘ نصب

لاہور میں سموگ کے خاتمے کیلئے ’سموگ کلیننگ ٹاور‘ نصب

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
44
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad