آج کا اخبار
منگل, جولائی 22, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تعلیم

کراچی کے اسکولوں میں 6 دن کی چھٹیاں

دفاعی نمائش آئیڈیاز کا آغاز 19 نومبر سے شروع ہونے جا رہا ہے

نومبر 17, 2024
in تعلیم
0 0
کراچی کے اسکولوں میں 6 دن کی چھٹیاں

کراچی انتظامیہ کی جانب سے آئیڈیاز 2024 کا انعقاد ایکسپو سینٹر میں 19 نومبر سے 22 نومبر 2024 تک شروع ہونے والا ہے جہاں 12ویں عالمی دفاعی نمائش اور سیمینار کے پیش نظر اسکولوں میں 6 دن کی چھٹی کا اعلان متوقع ہے۔

دفاعی ساز و سامان کی بین الاقوامی نمائش ’آئیڈیاز 2024‘ کا افتتاح وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کریں گے۔

ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یہ ایک بڑا ایونٹ ہے جہاں عالمی دفاعی صنعت کے رہنماؤں، حکام اور ماہرین جمع ہوں گے۔

منتظمین کے مطابق ایکسپو نمائش میں جدید اور روایتی دفاعی آلات، ہتھیاروں کے نظام اور گاڑیوں کی وسیع رینج کی نمائش کی جائے گی۔

آئیڈیاز 2024 میں مقامی اور بین الاقوامی نمائندے، سیکورٹی ماہرین، اپنی تازہ ترین اختراعات کی نمائش کرنے والے نمائش کنندگان، اور اعلیٰ سطح کے پالیسی ساز اور حکمت عملی سازوں سمیت متنوع ہجوم کی آمد متوقع ہے۔

آئیڈیاز 2024 کے لیے حکومت کے سخت حفاظتی اقدامات کے باعث کراچی میں شاہراہ فیصل اور حبیب ابراہیم رحمت اللہ روڈ کے ساتھ واقع اسکول 19 سے 22 نومبر تک بند رہنے کا امکان ہے۔ اس عارضی بندش کا مقصد عوام کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔

اگر ان علاقوں میں اسکول چار دن کے لیے بند ہیں تو وہ 25 نومبر بروز پیر کو دوبارہ کھلیں گے کیونکہ ہفتہ اور اتوار کو دو ہفتہ وار چھٹیاں ہوتی ہیں۔

تاہم بعض علاقوں میں اسکولوں کی بندش سے متعلق حتمی فیصلہ حکام سیکیورٹی پلان کا جائزہ لینے کے بعد کریں گے۔

Previous Post

دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم

Next Post

اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر دو فلیش بموں سے حملہ

مزید خبریں

No Content Available
Load More
Next Post
اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر دو فلیش بموں سے حملہ

اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر دو فلیش بموں سے حملہ

نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
15
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
28
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جولائی 16, 2025
9

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad