آج کا اخبار
اتوار, جولائی 27, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تازہ ترین

حماس نے اپنے سربراہ یحیٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی

.اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز رفح کے نزدیک حملے میں شہید کرنے کا دعوٰی کیا تھا۔

اکتوبر 18, 2024
in تازہ ترین
0 0
حماس نے اپنے  سربراہ یحیٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق  کردی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے سربراہ یحیٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ اسرائیل کی فوج نے گزشتہ روز رفح کے علاقے میں ایک کارروائی کے دوران یحیٰ سمیت تین افراد کی شہادت کا دعوٰی کیا تھا۔

بعد میں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور وزیرِدفاع گیلنٹ نے بھی شہادت کا دعوٰی کیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے یحٰی سنوار کو کئی ہفتوں سے نشانے پر لے رکھا تھا۔ انہیں شہید کرنے کی کئی بار کوشش کی گئی۔ وہ اب تک غزہ کے علاقے میں قائم سرنگوں میں روپوش تھے۔

اسرائیل کے پاس یحیٰ سنوار کا میڈیکل ریکارڈ موجود تھا۔ ان کی شناخت دانتوں اور ڈی این اے نمونوں سے ہوئی۔ اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز ایک ویڈیو بھی جاری کی تھی جس میں یحیٰ سنوار کے آخری لمحات پیش کیے گئے تھے۔ اس ویڈیو کے اجرا پر دنیا بھر میں شدید نکتہ چینی کی جارہی ہے۔

اب ایک اہم سوال یہ ہے کہ حماس کی سربراہی کون سنبھالے گا۔ اس سلسلے میں خالد مشعل، موسٰی ابو مرزوق اور محمود الظہر کے علاوہ یحیٰ سنوار کے بھائی 49 سالہ محمد سنوار کا نام بھی لیا جارہا ہے۔ اسرائیلی خفیہ ادارے انہیں بھی قتل کرنے کی کئی بار کوشش کرچکے ہیں۔ اسرائیلی فوجی گیلاد شیلت کو یرغمال بنانے کے حوالے سے محمد سنوار کا نام بھی لیا جاتا رہا ہے۔

خالق الحیہ کا شمار بھی حماس کے اہم رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ وہ یحیٰ سنوار کے نائب تھے اور پولٹ بیورو سے تعلق کے ناطے قطر میں یرغمالیوں کے بدلے قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات میں بھی شریک تھے۔ وہ قطر میں رہتے ہیں۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ وہ حماس کے متوقع سربراہوں میں شامل ہیں یا نہیں۔ جولائی میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے وقت بھی حماس کی سربراہی کے لیے خالق الحیہ کا نام سامنے آیا تھا۔

Previous Post

عماد عرفانی کی خواتین فین فالوورز کی تعداد نے تہلکہ مچادیا.

Next Post

آئینی ترمیم ہفتے کو بھی ایوانوں میں پیش نہ ہوسکی، ’کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی اصولی منظوری دیدی‘,

مزید خبریں

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
121
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔
سندھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔

جون 13, 2024
64
راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا
بین الاقوامی​

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

مئی 27, 2025
47
بریکنگ نیوز آپ کو دینے کے صارم برنے کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے۔ امریکہ سے پاکستان میں ایف آئی اے کی اینٹی ہیومن اسمگلنگ ونگ نے صارم برنی کو تحفہ کر لیا ہے۔ صارم برنی پر انتہائی سنگین نویت کے لیے ہیں۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کافی آرسے سے انکی نظر تھی صارم برنی پر اور اب موکا ملا انکو گرفتار کرنے کا۔ صارم برنی پر الزم ہے کے وو غم ترین سے نو مولود بچون کو حاصل کرتے رہتے ہیں۔
تازہ ترین

سارم برنی کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

جون 5, 2024
43
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
38
ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا پراسیکیوٹر سے ایرانی صدر بننے تک کا سفر
تازہ ترین

ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا پراسیکیوٹر سے ایرانی صدر بننے تک کا سفر

اپریل 23, 2024
38
Load More
Next Post
آئینی ترمیم ہفتے کو بھی ایوانوں میں پیش نہ ہوسکی، ’کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی اصولی  منظوری دیدی‘,

آئینی ترمیم ہفتے کو بھی ایوانوں میں پیش نہ ہوسکی، ’کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی اصولی منظوری دیدی‘,

نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
27
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
38
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جولائی 16, 2025
9

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad