آج کا اخبار
پیر, جولائی 27, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ کھیل

مالدیپ انتخابات: چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت

اپریل 22, 2024
in کھیل
0 0
مالدیپ انتخابات: چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت

مالے (ڈیلی پاکستان آن لائن )مالدیپ کے پارلیمانی انتخابات میں چین کی حامی جماعت پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی بھاری اکثریت سے جیت گئی ۔
روز نامہ جنگ نے الیکشن کمیشن مالدیپ کے مطابق صدر معیزو کی پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی نے 93 میں سے 65 سیٹیں جیتیں جبکہ اپوزیشن مالدیپ ڈیموکریٹک پارٹی صرف 12 نشستیں جیت سکی۔خبرایجنسی کے مطابق صدر معیزو کی پارٹی کی جیت سے مالے، بیجنگ کے درمیان قربت کا سفر جاری رہنے کی توقع ہے، خطے میں برتری کے لئے مالدیپ، چین اور بھارت کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے۔خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال صدر معیزو نے ملک کی ’انڈیا فرسٹ‘ پالیسی ختم کرنے کا عہد کیا تھا۔حکومت نے مقامی طور پر مقیم درجنوں بھارتی فوجیوں کو ملک سے نکل جانےکا حکم دے دیا ہے۔

Previous Post

غزہ میں مسلمانوں پر ظلم کیخلاف ایران نے مضبوط موقف اپنایا ، وزیراعظم  شہبازشریف

Next Post

ٹرین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور دوسالہ بیٹی جاں بحق

مزید خبریں

ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا پراسیکیوٹر سے ایرانی صدر بننے تک کا سفر
تازہ ترین

ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا پراسیکیوٹر سے ایرانی صدر بننے تک کا سفر

اپریل 23, 2024
45
تنازع حل:نئے آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کھیل

تنازع حل:نئے آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اپریل 23, 2024
42
پی این ایس سی کا تیل بردار جہاز سری لنکا میں کب سے خراب کھڑا ہے ، کتنا نقصان ہو چکا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
تازہ ترین

پی این ایس سی کا تیل بردار جہاز سری لنکا میں کب سے خراب کھڑا ہے ، کتنا نقصان ہو چکا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اپریل 23, 2024
36
سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراہوں پر ریاست کے اندر ریاست قائم کی گئی: فاروق ستار
تازہ ترین

سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراہوں پر ریاست کے اندر ریاست قائم کی گئی: فاروق ستار

دسمبر 10, 2025
32
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
25
قذافی اسٹیڈیم کا مذاق اڑانے والے بھارت کو خود شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

قذافی اسٹیڈیم کا مذاق اڑانے والے بھارت کو خود شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

فروری 10, 2025
25
Load More
Next Post
بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے

بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
44
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad