آج کا اخبار
منگل, جولائی 22, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تجارت

روئیداد خان کی خدمات روشن کل کے لیے امید کی کرن ہیں: مجامد علی

اپریل 22, 2024
in تجارت
0 0
روئیداد خان کی خدمات روشن کل کے لیے امید کی کرن ہیں: مجامد علی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)جنرل ایوب خان سے لے کر نواز شریف تک، متعدد حکمرانوں کے دور میں خدمات سرانجام دینے والے پاکستان کے مایہ ناز بیوروکریٹ روئیداد خان گزشتہ روز انتقال کرگئے ،ان کے انتقال پر اصفہانی آئلز کے مجامد  علی نے   تعزیت کا اظہار   کی اور روئیداد خان کی قومی خدمات پر خصوصی بلاگ لکھا ۔
بلاگ میں مجامد علی نے لکھا کہ روئیداد خان  کے قلم میں تبدیلی کی طاقت تھی،ملک و قوم کیلیےان کی خدمات تاریخی ہیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا  ، ان کے انتقال سے عظیم خلاء پیدا ہو گیا ہے ۔ انکی وفات پر  ہم’انا للہ و انا الیہ راجعون‘ کا ورد کرتے ہوئے فرمان الٰہی کے آگے سر تسلیم خم کرتے ہیں، روئیدادخان اب اس دنیا میں نہیں رہے لیکن ان کی  خدمات  آنیوالی نسلوں کیلئے مشعل راہ بنیں گی،اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے،  ان کی یاد ایک روشن کل کے لیے امید کی کرن بنےگی، اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین

Previous Post

گورنر سندھ نے بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری سنادی

Next Post

6 ججز کے خط پررواں ہفتے اہم پیشرفت کا امکان

مزید خبریں

بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے
تجارت

بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے

اپریل 24, 2024
27
ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے
تجارت

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے

جون 3, 2024
22
تازہ ترین

اکتوبر 7, 2024
13
ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا
بین الاقوامی​

ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا

اپریل 26, 2025
11
بجٹ میں ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری
تجارت

بجٹ میں ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری

جون 10, 2025
8
کراچی؛ کورنگی کراسنگ میں لگی آگ تاحال بے قابو، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
تجارت

کراچی؛ کورنگی کراسنگ میں لگی آگ تاحال بے قابو، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

مارچ 29, 2025
7
Load More
Next Post
6 ججز کے خط پررواں ہفتے اہم پیشرفت کا امکان

6 ججز کے خط پررواں ہفتے اہم پیشرفت کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
15
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
28
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جولائی 16, 2025
9

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad