آج کا اخبار
منگل, جولائی 28, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ کھیل

98 بار ہارنے کے بعد بھارتی شہری 99 ویں مرتبہ الیکشن   نہ لڑسکا

اپریل 23, 2024
in کھیل
0 0
98 بار ہارنے کے بعد بھارتی شہری 99 ویں مرتبہ الیکشن   نہ لڑسکا

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست اترپردیش کے رہائشی نے 98 مرتبہ الیکشن ہارنے کے باوجود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا لیکن اس کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکی ۔
رپورٹس کے مطابق 79 سالہ حسنورام امبیڈکری 98 دفعہ الیکشن ہارچکے ہیں وہ اب 99 ویں مرتبہ الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں کیونکہ وہ فتح پور سے 100 مرتبہ الیکشن لڑنے کے خواہش مند ہیں حالانکہ فتح پور سے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔ حسنو رام کا کہنا ہے کہ ‘الیکشن لڑنا میرا جنون ہے اور میں اس پر آنے والے اخراجات خود ادا کرتا ہوں، مجھے معلوم ہے میں الیکشن نہیں جیت سکتا مگر یہ بات مجھے الیکشن لڑنے سے نہیں روک سکتی‘۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ 100 دفعہ الیکشن لڑنے کی خواہش رکھتے ہیں اور انہیں امید ہے کہ وہ اس سے پہلے دنیا سے نہیں جائیں گے۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ایک کلرک رہنے کی وجہ سے حسنو رام اس قابل ہیں کہ وہ اپنے اخراجات خود اٹھا سکیں جبکہ ان کے الیکشن لڑنے کے اس جنون کو دیکھتے ہوئے ان کا خاندان ان کے اس عمل میں مکمل طور پر ان کا ساتھ دیتا ہے۔

Previous Post

جب تک فرد جرم عائد نہیں ہوتی تب تک درخواست بریت دائر نہیں ہو سکتی،اے ٹی جج کے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں ریمارکس

Next Post

شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ملاقات، اہم امور پر گفتگو

مزید خبریں

ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا پراسیکیوٹر سے ایرانی صدر بننے تک کا سفر
تازہ ترین

ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا پراسیکیوٹر سے ایرانی صدر بننے تک کا سفر

اپریل 23, 2024
45
تنازع حل:نئے آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کھیل

تنازع حل:نئے آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اپریل 23, 2024
42
پی این ایس سی کا تیل بردار جہاز سری لنکا میں کب سے خراب کھڑا ہے ، کتنا نقصان ہو چکا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
تازہ ترین

پی این ایس سی کا تیل بردار جہاز سری لنکا میں کب سے خراب کھڑا ہے ، کتنا نقصان ہو چکا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اپریل 23, 2024
36
سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراہوں پر ریاست کے اندر ریاست قائم کی گئی: فاروق ستار
تازہ ترین

سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراہوں پر ریاست کے اندر ریاست قائم کی گئی: فاروق ستار

دسمبر 10, 2025
32
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
25
قذافی اسٹیڈیم کا مذاق اڑانے والے بھارت کو خود شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

قذافی اسٹیڈیم کا مذاق اڑانے والے بھارت کو خود شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

فروری 10, 2025
25
Load More
Next Post
6 ججز کے خط پررواں ہفتے اہم پیشرفت کا امکان

6 ججز کے خط پررواں ہفتے اہم پیشرفت کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
45
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad