ناردرن بائی پاس عوام دوست منڈی کا 32 روز ہوگئے
ملک بھر سے آنیوالے قربانی کے خوبصورت جانوروں کی تعداد سوا لاکھ ہوچکی ہے، ایڈمنسٹریٹر
کراچی،سبی،سفائر،کشمیر،کے پی کے،گولڈن اور پہاڑی بلاک میں جانوروں کی فل انٹری
مقیشی منڈی کے جنرل بلاک میں سستے جانور کی تلاش،شہریوں کے دن رات پھیرے
جنرل بلاک میں بیوپاریوں کو بجلی،پانی مفت ہے، ایڈمنسٹریٹر طارق تنولی
عوام دوست منڈی کے ہر بلاک میں 24 گھنٹے پانی مفت فراہم کیا جارہا ہے،طارق تنولی
ہیوی جنریٹرز کے ذریعے 24 گھنٹے بجلی فراہمی جارہی ہے، طارق تنولی
عوام دوست منڈی کے پاکستان چوک کے ہوٹلوں پر بیوپاریوں اور شہریوں کے ڈیرے
شہری اور بیوپاری روز کھابوں سے لطف اندوز ہو رہےہیں، ایڈمنسٹریٹر
مویشی منڈی آنیوالے راستوں پر سکیورٹی کے معیاری اقدامات ہیں،طارق تنولی
کراچی کے ہر شہری کو پارکنگ انٹری گیٹ پر ویلکم کرتے ہیں، عدنان عتیق
یوٹیوبرز ،شہریوں کی بڑی تعداد روز مویشی منڈی کا رخ کررہی ہے،ٹھکیدار پارکنگ ایریا
مغرب ہوتے ہی عوام دوست منڈی کا ہر بلب روشن ہوجاتا ہے، ایڈمنسٹریٹر
رات گئے مویشی منڈی کی فضا لذیز کھانوں کی خوشبو سے مہک اٹھتی ہے،راؤ فیصل










