آج کا اخبار
منگل, جولائی 28, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ کرائم

رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ

یہ کوئی پرینک یا ڈرامہ نہیں، بلکہ حقیقت ہے، رجب بٹ

اپریل 30, 2025
in کرائم
0 0
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ

لندن: بیرونِ ملک مقیم معروف پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر لندن میں ایک“انتہائی سنگین“ حملہ کیا گیا ہے۔

رجب بٹ، جو ان دنوں برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مقیم ہیں، نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں ایک گاڑی کے ٹوٹے ہوئے شیشے دکھائے گئے۔ ویڈیو میں وہ اللہ اکبر کہتے ہوئے گاڑی کا دروازہ کھولتے نظر آتے ہیں، تاہم ان کی شکل ویڈیو میں واضح نہیں۔

عامر لیاقت کی اپنی موت سے متعلق سچ ہونے والی پیشگوئی

بعد ازاں، رجب بٹ نے ایک اور ویڈیو شیئر کی جس میں وہ خود سامنے آئے اور حملے کی تصدیق کی۔ ان کا کہنا تھا کہ، ”لوگ بار بار سوال کر رہے تھے، میں ہر ایک کو جواب نہیں دے سکتا، اس لیے واضح کر رہا ہوں کہ مجھ پر حملہ ہوا ہے۔ یہ کوئی پرینک یا ڈرامہ نہیں، بلکہ حقیقت ہے۔“

انہوں نے کہا کہ حملہ شدید نوعیت کا تھا اور انہیں جانی نقصان سے بچنے پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ مزید تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے رجب بٹ کا کہنا تھا کہ، ”کل یا پرسوں ولاگ آ جائے گا، سب کچھ اُس میں دیکھ لینا۔“

عاصم اظہر کا میرب علی اور علی سفینہ کی وائرل ویڈیو پر دلچسپ ردعمل

رجب بٹ نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ جان بچ گئی، یہی سب سے بڑی بات ہے۔

رجب بٹ نے اس موقع پر پاکستان واپسی کے حوالے سے بھی ایک بڑا اعلان کیا، تاہم اس کی مکمل تفصیل انہوں نے آئندہ ویڈیوز کے لیے محفوظ رکھی۔

واضح رہے کہ رجب بٹ کچھ عرصہ قبل ایک متنازع ویڈیو کے بعد ملک چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل ہو گئے تھے۔ انہوں نے اپنے خلاف درج مقدمے کی دفعات کے نام پر ایک پرفیوم ’295‘ لانچ کرنے کا اعلان بھی کیا تھا، جو پاکستان پینل کوڈ کی ایک حساس دفعہ سے منسوب ہے۔ اس اقدام پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور بعد ازاں یہ ویڈیو ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ہٹا دی گئی۔

ذرائع کے مطابق رجب بٹ کو مبینہ طور پر سنگین نوعیت کی دھمکیاں بھی مل رہی تھیں، جس کے باعث وہ بیرونِ ملک مقیم ہیں

Previous Post

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے

Next Post

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترجمان پاک فوج آج شام پریس کانفرنس کریں گے

مزید خبریں

کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین

کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

جنوری 8, 2026
96
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا اور نقدی چھیننے کے کیس میں گرفتار ملزم حسن زاہد نے عدالت میں اعتراف جرم کرلیا۔
کرائم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا اور نقدی چھیننے کے کیس میں گرفتار ملزم حسن زاہد نے عدالت میں اعتراف جرم کرلیا۔

ستمبر 2, 2025
79
کراچی: لانڈھی میں 6 روز سے لاپتا والدین کا اکلوتا بیٹا زیادتی کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد
سندھ

کراچی: لانڈھی میں 6 روز سے لاپتا والدین کا اکلوتا بیٹا زیادتی کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد

ستمبر 23, 2025
37
رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی
انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی

مئی 20, 2025
32
دادو – پولیس کی بہترین تفتیش، گٹکا فروشی کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزمان کو شجرکاری کی سزا سنا دی
تازہ ترین

دادو – پولیس کی بہترین تفتیش، گٹکا فروشی کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزمان کو شجرکاری کی سزا سنا دی

اکتوبر 1, 2025
26
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کیخلاف منی لانڈرنگ کا نیا پہلو سامنے آگیا
سندھ

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کیخلاف منی لانڈرنگ کا نیا پہلو سامنے آگیا

اپریل 25, 2025
26
Load More
Next Post
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترجمان پاک فوج آج شام پریس کانفرنس کریں گے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترجمان پاک فوج آج شام پریس کانفرنس کریں گے

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
45
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad