آج کا اخبار
اتوار, جولائی 26, 2026
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ بین الاقوامی​

حج فلائٹ آپریشن کا آغاز، پاکستان سے پہلی حج پرواز روانہ

عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کا آپریشن 33 روز جاری رہے گا

اپریل 29, 2025
in بین الاقوامی​, تازہ ترین
0 0
حج فلائٹ آپریشن کا آغاز، پاکستان سے پہلی حج پرواز روانہ

وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور پاکستان سے پہلی حج پرواز منگل کو علی الصبح کو روانہ ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سے پہلی حج پرواز آج صبح پونے 5 بجےروانہ ہوئی، وفاقی وزیر سردار یوسف اور سعودی سفیرعازمین نے رخصت کیا۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم ، 342 پروازوں سےعازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔ سرکاری اسکیم کے تحت 89 ہزارعازمین کو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ لے جایا جائے گا۔

وزارت حج امور کے مطابق پاکستان سے آخری حج پرواز 31 مئی کو روانہ ہوگی، عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کا آپریشن 33 روز جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ سے 100 پروازوں میں 28 ہزار 400 عازمین حجازمقدس روانہ ہونگے، روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت 7 خصوصی امیگریشن کاؤنٹرز تیار کئے گئے ہیں۔

وزارت حج امور حج پروازوں کے آغاز پر پہلے 15 روز عازمین کو مدینہ منورہ پہنچایا جائے گا، پی آئی اے سمیت دیگر فضائی کمپنیاں حج آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں ، حج آپریشن کے پہلے روز چھ پروازیں سعودی عرب کے لیے روانہ ہوںگی۔

لاہور سے ایئر سیال کی پرواز پی ایف7700 صبح ساڑھے اٹھ بجے 150 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ جائے گی

کوئٹہ سے پی ائی اے کی پرواز پی کے 7201 صبح ساڑھے نو بجے 150 مسافروں کے ساتھ روانہ ہو گیا

ملتان سے پی ائی اے کی پرواز پی کے 715 رات سوا اٹھ بجے 393 عازمین کو لے کر روانہ ہوگی

کراچی سے سیرین ایئر لائن کی پرواز ای آر 1611 رات ساڑھے نو بجے 285 عازمین کے ہمراہ سعودی عرب جائے گی۔

لاہور سے دوسری پرواز پی کے 747 329 عازمین کے ساتھ رات سوا 10 روانہ ہوگی۔

Previous Post

بھارت سے پاکستانی سفارت کار اور عملے کا ایک گروپ کچھ دیر بعد وطن واپس پہنچے گا

Next Post

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دو یونٹوں میں جھڑپ، 5 سکھ فوجی ہلاک

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
187
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
141
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
123
کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین

کراچی: سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

جنوری 8, 2026
94
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔
سندھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔

جون 13, 2024
83
بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔
تازہ ترین

بارشوں کا الرٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کر دی۔

مارچ 27, 2026
75
Load More
Next Post
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دو یونٹوں میں جھڑپ، 5 سکھ فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دو یونٹوں میں جھڑپ، 5 سکھ فوجی ہلاک

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا
تازہ ترین

عمرہ ویزے پر سفر کرنے والی خاتون نے سعودی عرب میں جسم فروشی کا اعتراف کر لیا

جولائی 16, 2026
44
علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال
تازہ ترین

علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے آرسی ڈی کو بحال اور مزید ممالک کو رکنیت دی جائے، سید جاوید اقبال

جولائی 8, 2026
28
ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔
تازہ ترین

ٹیکس چوری کا پتہ لگانے کے لیے بینک صارفین کے لین دین کا ڈیٹا ایف بی آر کو بھیجیں گے۔

جون 15, 2026
35

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS
Privacy Policy

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad