آج کا اخبار
منگل, اگست 5, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ بین الاقوامی​

’امریکی عوام بھاری قیمت چکائیں گے۔۔۔‘: ٹرمپ کے ٹیرف وار پر متاثرہ ممالک کا ردعمل

تازہ ترین محصولات عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا دھچکا ہیں اور اس سے کمزور لوگوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچے گا، یورپی کمیشن

اپریل 3, 2025
in بین الاقوامی​
0 0
’امریکی عوام بھاری قیمت چکائیں گے۔۔۔‘: ٹرمپ کے ٹیرف وار پر متاثرہ ممالک کا ردعمل

امریکا کی جانب سے لگائے جانے والے جوابی ٹیرف پر مختلف ممالک کا رد عمل سامنے آگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ نے چینی اشیاء پر 54 فیصد ٹیکس شامل کیا جس کی چین نے سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی کا حصہ ہے۔

چین کا کہنا ہے کہ تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا۔ چین کا کہنا ہے کہ امریکہ ٹیرف میں کمی کرے اور اس کے بجائے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرے۔

آسٹریلیا کا جوابی ٹیرف پر کہنا ہے کہ امریکی عوام ان ناجائز ٹیرف کی سب سے بھاری قیمت چکائیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری حکومت باہمی محصولات عائد کرنے کی کوشش نہیں کرے گی۔ ہم نیچے کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں گے جس سے قیمتیں بلند ہوں اور ترقی کی رفتار کم ہو۔

ٹرمپ کی پوری دنیا کیخلاف تجارتی جنگ، پاکستان پر بھارت اور افغانستان سے زیادہ ٹیرف عائد

آئرلینڈ کے وزیر سائمن ہیرس نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں، اسے آگے بڑھنے کا بہترین طریقہ سمجھتے ہیں۔ دریں اثناء وزیراعظم مائیکل مارٹن نے ٹرمپ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا۔ یہ موقف مضبوط تجارتی تعلقات، خاص طور پر امریکہ کے ساتھ برقرار رکھنے کے لیے آئرلینڈ کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ ترین محصولات عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا دھچکا ہیں اور اس سے کمزور لوگوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچے گا۔

بھارت کی خطے میں جنگ پھیلانے کی ایک اور کوشش بے نقاب

برطانوی وزیرتجارت نے کہا کہ امریکی ٹیرف کے باوجود امریکا کے ساتھ اقتصادی معاہدے کے لیے پرعزم ہیں۔

امریکی ٹیرف پر اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے عالمی تجارتی تناؤ کے درمیان ہسپانوی کاروبار اور کارکنوں کی حفاظت کے عزم کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر کے ممالک کی درآمدی مصنوعات پر کم ازکم 10 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے، 25 ممالک پر جوابی ٹیرف لگایا گیا ہے۔

Previous Post

سلمان خان پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کو تیار، حکومتی اجازت کی شرط

Next Post

شاہ رخ خان کا خود پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کرنے والے اداکار کو خراج تحسین

مزید خبریں

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا
بین الاقوامی​

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

مئی 27, 2025
47
گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی
بین الاقوامی​

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

جون 18, 2025
27
ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک
بین الاقوامی​

ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک

جون 24, 2025
26
اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا، صدر ٹرمپ
بین الاقوامی​

اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا، صدر ٹرمپ

جون 17, 2025
17
اسرائیلی دہشتگردی: قدرت نے امریکی سفیر کے منہ سے سچ نکلوا دیا
بین الاقوامی​

اسرائیلی دہشتگردی: قدرت نے امریکی سفیر کے منہ سے سچ نکلوا دیا

جون 21, 2025
16
Load More
Next Post
شاہ رخ خان کا خود پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کرنے والے اداکار کو خراج تحسین

شاہ رخ خان کا خود پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کرنے والے اداکار کو خراج تحسین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
0
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
14
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad