آج کا اخبار
منگل, اگست 5, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ سندھ

مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے متحد کرنے کیلئے استعمال کیا جائے، بلاول بھٹو

پاکستان، امریکا کے عوامی رابطے مضبوط کیے جانے چاہئیں، واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے کے بعد میڈیا سے گفتگو

فروری 7, 2025
in سندھ, سیاست
0 0
مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے متحد کرنے کیلئے استعمال کیا جائے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے متحد کرنے کے لیے استعمال کیا جائے، پاکستان، امریکا کے عوامی رابطے مضبوط کیے جانے چاہئیں۔

واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں امریکی حکام سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کیں، امریکا میں ہونے والے قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں دنیا بھر سے اہم ترین شخصیات موجود تھیں، تقریب میں امریکی صدر نے خطاب کیا، اختتامی تقریب سے میں نے بھی خطاب کیا، بہت ہی اچھی بین المذاہب تقریب تھی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطے مضبوط کیے جانے چاہئیں، مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے متحد کرنے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیئے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ میں وزیرخارجہ نہیں، تمام ملاقاتیں ذاتی حیثیت میں ہیں، یہ تقریب مذہبی رواداری کے لیے اچھا موقع ہے، معاشرے کو تقسیم سے بچانے کے لیے اس طرح کے پروگرام اہم ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کے ساتھ برابر کی سطح پر برتاؤ کرنا چاہیئے، ہر مسلمان حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ماننے والا ہے ،یہ قومی دعائیہ تقریب نہیں عالمی دعائیہ تقریب ہے۔

Previous Post

ماورا حسین نے امیر گیلانی سے نکاح کی تصدیق کردی

Next Post

امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو ڈاکٹروں نے دانت نکلوانے کی ہدایات کردی

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
75
رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو
سندھ

رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو

اپریل 22, 2024
48
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33
بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج
تازہ ترین

بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج

مئی 9, 2025
28
پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
سندھ

پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

مارچ 22, 2025
21
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
سندھ

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

اپریل 22, 2024
21
Load More
Next Post
امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو ڈاکٹروں نے دانت نکلوانے کی ہدایات کردی

امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو ڈاکٹروں نے دانت نکلوانے کی ہدایات کردی

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
0
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
14
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad