آج کا اخبار
ہفتہ, نومبر 29, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی ڈھولکی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

معروف اداکارہ و اداکار کا نکاح مکہ مکرمہ میں ہوگا

فروری 4, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0 0
پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی ڈھولکی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تقریبات کاباقائدہ آغاز، ڈھولکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، نکاح مکہ مکرمہ میں ہوگا۔

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں، ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ڈھولکی نائٹ سے ہوا، کبریٰ اور گوہر کا نکاح مقدس شہر مکہ مکرمہ میں ہوگا لیکن ڈھولکی سمیت دیگر فنکشن پاکستان میں منعقد ہورہے ہیں جس میں پاکستانی فنکار بھرپور شرکت کریں گے۔

اداکار گوہر رشید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈھولکی نائٹ سے چند تصاویر بھی شیئر کیں جس میں دُلہن دُلہا سمیت مہمان خوب ہلا گلا کرتے نظر آئے۔

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کا شادی کا اعلان

کیا آپ جانتے ہیں کبریٰ خان کا اصل نام کیا ہے؟

تقریب کی مناسبت سے دُلہنیا کبریٰ خان نے پسٹل رنگ کی پشواس زیب تن کررکھی تھی جبکہ دُلہے راجا گوہر رشید نے بوٹل گرین کُرتا پاجامہ کے ساتھ سبز رنگ کی شال سے اپنے لک کو مکمل کیا۔

سوشل میڈیا فینز کی جانب سے جہاں ان تصاویر کو بے حد پسند کیا جارہا ہے وہیں کبریٰ خان کی تصاویر بھی شیئر کرنے کی درخواست کی جارہی ہے۔

پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اداکار جوڑی کے مداح ان کی نئی زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔

Previous Post

مفتی قوی نے بھی راکھی ساونت سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

Next Post

ریپ اور قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے حنا خان پر الزام لگا دیا

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
36
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
26
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
25
رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی
انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی

مئی 20, 2025
24
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
23
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
22
Load More
Next Post
ریپ اور قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے حنا خان پر الزام لگا دیا

ریپ اور قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے حنا خان پر الزام لگا دیا

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
9
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
12
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
12

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad