آج کا اخبار
جمعہ, نومبر 28, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکار پر بالی ووڈ کا بھوت سوار، اڑتے جہاز میں شادی کی پیشکش کردی

ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے

دسمبر 23, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0 0
پاکستانی اداکار پر بالی ووڈ کا بھوت سوار، اڑتے جہاز میں شادی کی پیشکش کردی

پاکستانی اداکارعمر عالم نے فلائٹ کے دوران اپنی ساتھی کو پروپوز کیا اور منگنی کی انگوٹھی پہنادی۔

رئیلٹی شو تماشہ کے پہلے سیزن کے فاتح اور شوبز کے ٹیلنٹڈ اداکار عمر عالم نے دوران پرواز اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کردی۔ عمر عالم کے اظہار محبت کے اس انوکھے انداز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

’بھائیوں کے ساتھ نیم برہنہ لباس میں رقص’، حرا مانی کی ویڈیو شدید تنقید کی زد میں

اداکار نے خود بھی اپنی زندگی کے اس خوشگوار یادگار لمحے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار جہازکے عملے اور مسافروں کے سامنے رومانٹک اندازمیں پرپوز کرتے ہوئےاپنی منگیتر کو کہتے ہیں کہ جب محبت کے اظہار کی بات آتی ہے تو انہیں شرمیلا انسان سمجھا جاتا ہے لیکن پھر بھی وہ اس لمحے کو اپنی ہونے والی بیوی کے لیے خاص بنانا چاہیں گے اور اسے پرپوز کریں گے۔

علیزے شاہ کا ڈرامے کے سیٹ پر اداکارہ سے شدید جھگڑا، ایف آئی آر درج

جواب میں ان کی دوست کے حامی بھرنے پر اسے انگوٹھی پہنادیتے ہیں۔

اداکار کی منگنی کی خبر وائرل ہوتے ہی ساتھی فنکاروں دوستوں اور مداحوں کی جانب سے کمنٹس سیکشن میں نئے جوڑے کے لیے نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات بھیجے گئے، جن میں منال خان، ایمن خان، منشا پاشا، کنزہ ہاشمی اور ماہم عامر شامل ہیں۔

یاد رہے کہ عمر عالم نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا تھا۔ انہیں ابتدائی شہرت ڈرامہ سیریل ”شہنائی“ سے ملی ان کے دیگر قابل ذکرڈراموں میں پہلی سی محبت، ٹیکسالی گیٹ، رقص بسمل، گرو اور دیگر شامل ہیں۔

Previous Post

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات، وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے

Next Post

معروف یوٹیوبر نے ڈاکٹریٹ چھوڑ کر فحش ویڈیوز بنانی کیوں شروع کیں؟

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
36
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
26
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
25
رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی
انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی

مئی 20, 2025
24
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
23
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
22
Load More
Next Post
معروف یوٹیوبر نے ڈاکٹریٹ چھوڑ کر فحش ویڈیوز بنانی کیوں شروع کیں؟

معروف یوٹیوبر نے ڈاکٹریٹ چھوڑ کر فحش ویڈیوز بنانی کیوں شروع کیں؟

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
9
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
12
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
9

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad