آج کا اخبار
منگل, اگست 5, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

جنت مرزا نے سنیما کے مقابلے میں ٹک ٹاک کا انتخاب کیوں کیا؟ وجہ بتادی

ان کے انسٹاگرام پر10 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں

دسمبر 21, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0 0
جنت مرزا نے سنیما کے مقابلے میں ٹک ٹاک کا انتخاب کیوں کیا؟ وجہ بتادی

جنت مرزا پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پر10 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں ۔ انہوں نے سید نور کی فلم ”تیرے باجرے دی راکھی“ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا جو فلاپ ہو گئی۔ وہ اپنے دوسرے گھرجاپان میں ماڈلنگ کیرئیر بھی شروع کر رہی ہے اور انہوں نے وہاں کی ایک ایجنسی کے ساتھ سائن اپ کیا ہے

جنت مرزا نےاپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے سنیما کے مقابلے ٹک ٹاک کا انتخاب کیا ہے۔

لوئر دیر کی فرفر انگلش بولتی بچی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

انہوں نے مزید کہا کہ نوجوان نسل سینما جانا نہیں چاہتی کیونکہ وہ آرام سے اپنے گھر میں موبائل استعمال کرنا پسند کرتی ہے۔ جبکہ سنیما کے ٹکٹس مہنگے ہیں جسے ایک شخص پوری فیملی کے لیے خریدنا افورڈ نہیں کرسکتا ہے۔

ویسے بھی آج کے نوجوان گھر میں رہ کر ٹک ٹاک کے ذریعے اسکرول کرنا چاہتے ہیں اور جب چاہیں وہاں مجھے دیکھ سکتے ہیں۔ اس لیے وہ سنیما پر ٹِک ٹاک کے انتخاب کو ترجیح دیتی ہیں۔ جنت مرزا نے کہا۔

لاہور کی ہیرا منڈی اب کہاں شفٹ ہوگئی، فلم میں کیا غلطیاں تھیں، تاریخ دان کے انکشافات

جنت مرزا نے یہ بھی شیئر کیا کہ جب انہوں نے ٹک ٹاک شروع کیا تو وہ کرینگ ویڈیوز بناتی تھیں۔ اس وقت ٹرینڈ ویڈیوز کا تھا اور انہیں ٹھیک سمجھا جاتا تھا۔ ویوز بھی اس پر زیادہ آتے تھے لیکن اب ٹڑینڈ بدل چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس اب بھی وہ ویڈیوز موجود ہیں لیکن میں انہیں واپس جا کرنہیں دیکھ سکتی۔

Previous Post

مسجد نبویؐ کا 120 سال پرانا بلب سوشل میڈیا پر وائرل

Next Post

فحش مواد پر پیوٹن کا دلچسپ تبصرہ

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
24
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
21
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
18
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
17
کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد
انٹرٹینمنٹ

کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد

جولائی 9, 2025
16
Load More
Next Post
فحش مواد پر پیوٹن کا دلچسپ تبصرہ

فحش مواد پر پیوٹن کا دلچسپ تبصرہ

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
0
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
14
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad