آج کا اخبار
اتوار, نومبر 30, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

عائزہ خان کو ایکٹنگ سیکھنے کی ضرورت پڑ گئی، اسکول میں داخلہ لے لیا

اداکارہ نے 17 سال کی عمر میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا

دسمبر 19, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0 0
عائزہ خان کو ایکٹنگ سیکھنے کی ضرورت پڑ گئی، اسکول میں داخلہ لے لیا

پاکستان شوبز کی مشہور اور جانی پہچانی اداکارہ عائزہ خان نے لندن کے رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹس میں ایڈمشن لے لیا ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر عائزہ خان نے اپنے مداحوں کے ساتھ حیرت انگیز خوش خبری شیئر کی ہے کہ وہ لندن میں ایکٹنگ اسکول کی کلاسز لے رہی ہیں جو انکا ابتدا سے ہی دیرینہ خواب رہا ہے۔ انہوں نے اس خبر کے ساتھ تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔ تصاویر سے ان کی گرمجوشی اور خوشی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

ندا نے یاسر نواز کو دوسری بیوی رکھنے کی اجازت دے دی

عائزہ خان کا کہنا ہے کہ ان کی بچپن سے یہ خواہش رہی ہے کہ وہ یہاں ایکٹنگ کی تعلیم حاصل کریں اوراب اپنے والدین کی مدد سے سے ان کی یہ خواہش پایہ تکمیل کو پہنچنے جارہی ہے۔

مداح اور سوشل میڈیا صارفین عائزہ کی اس کوشش کو سراہتے ہوئے انہیں مزید کامیابیوں کی دعائیں دے رہے ہیں۔

ماہرہ خان پہلی مرتبہ رنبیر کپور تنازع پر بول اٹھیں

یاد رہے کہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 14.4 ملین فالوورز ہیں۔ ”پیارے افضل“ ”میرے پاس تم ہو“ اور ”جان جہاں“ جیسے ہٹ ڈراموں می ان کی اداکاری کو بے حد پسند کیا گیا ہے۔

اداکارہ نے 17 سال کی عمر میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تھا۔ وہ اداکار دانش تیمور کی اہلیہ ہیں اوران کے دو بچے ہیں۔

Previous Post

عمران خان کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ، ویڈیو لنک پر پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

Next Post

فلم ہیرا پھیری کے 15 سال بعد تبو اور اکشے کمار ایک ساتھ

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
36
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
26
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
25
رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی
انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی

مئی 20, 2025
24
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
23
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
22
Load More
Next Post
فلم ہیرا پھیری کے 15 سال بعد تبو اور اکشے کمار ایک ساتھ

فلم ہیرا پھیری کے 15 سال بعد تبو اور اکشے کمار ایک ساتھ

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
9
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
12
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
12

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad