آج کا اخبار
پیر, دسمبر 1, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ موسم

ملک بھر میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک پہنچ گیا

محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی

دسمبر 18, 2024
in موسم
0 0
ملک بھر میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک پہنچ گیا

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرما عروج پر پہنچ گیا۔

اسکردو میں درجہ حرارت منفی 7 جبکہ کوئٹہ میں منفی 4 ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ کالام اور مالم جبہ میں درجہ حرارت منفی 3، پارا چنار اور چترال میں منفی 2 ڈگری تک گرگیا جبکہ پشاور میں پارہ 2 ڈگری تک جا پہنچا۔

اس کے علاوہ کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں پارہ 10 ڈگری تک پہنچ گیا۔

دوسری جانب ملک میں سردی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے، شہر اقتدار میں خشک سردی کا راج برقرار ہے۔

کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی سردی، پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد سیاحوں کی آمد، جھیلیں آبشاریں منجمد

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید سرد اور خشک رہے گا تاہم شام یا رات میں بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری ہوسکتی ہے۔

صبح کے اوقات میں شمال مشرقی پنجاب اور بالائی سندھ کے بعض مقامات پر ہلکی دُھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

Previous Post

رمشا خان کے بولڈ لباس پر صارفین کی کڑی تنقید

Next Post

بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی اور پاکستان سے قربت سے بھارت میں تشویش کی لہر

مزید خبریں

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ
سندھ

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

اگست 30, 2025
82
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
موسم

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

اگست 19, 2025
36
ملتان: جلال پور پیر والا میں سیلاب داخل ہونا شروع، شہر کو خالی کرنے کے احکامات
موسم

ملتان: جلال پور پیر والا میں سیلاب داخل ہونا شروع، شہر کو خالی کرنے کے احکامات

ستمبر 8, 2025
22
حیدرآباد: سیلاب کا خدشہ، دریائے سندھ کے حفاظتی بند کے قریب رہائشیوں کو ہٹانے کیلئے اعلانات
سندھ

حیدرآباد: سیلاب کا خدشہ، دریائے سندھ کے حفاظتی بند کے قریب رہائشیوں کو ہٹانے کیلئے اعلانات

ستمبر 3, 2025
20
عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
قومی

عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

مئی 27, 2025
19
دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
سیاست

دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

ستمبر 1, 2025
13
Load More
Next Post
بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی اور پاکستان سے قربت سے بھارت میں تشویش کی لہر

بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی اور پاکستان سے قربت سے بھارت میں تشویش کی لہر

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
12
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
12
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
14

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad