آج کا اخبار
پیر, دسمبر 1, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

رمشا خان کے بولڈ لباس پر صارفین کی کڑی تنقید

اداکارہ کا بولڈ لباس مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھایا

دسمبر 17, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0 0
رمشا خان کے بولڈ لباس پر صارفین کی کڑی تنقید

پاکستانی شوبز کی مشہور اداکارہ رمشا خان کی بولڈ لباس میں نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ رمشا خان کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

چونکہ رمشا خان کو اس مرتبہ مغربی طرز کا لباس زیب تن کیے دیکھا گیا جو ان کے چاہنے والوں کو پسند نہ آیا۔

احد اور رمشا بہترین آن اسکرین جوڑی قرار، ایوارڈ نے سجل کی یاد تازہ کردی

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رمشا خان لندن میں شوٹ کروا رہی ہیں جہاں ڈائریکٹر انہیں ہدایات دے رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین تو پہلے الجھن کا شکار ہوئے، انہیں ویڈیو دیکھ کر لگا کہ یہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ہیں جو رمشا خان سے مشابہت رکھتی ہیں مگر جب غور سے دیکھا تو مداح حیران رہ گئے کہ یہ رمشا خان ہیں۔

Previous Post

انجلینا جولی کو بڑھاپے میں نئے ہمسفر کی تلاش، وجہ کیا ہے؟

Next Post

ملک بھر میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک پہنچ گیا

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
36
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
26
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
25
رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی
انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی

مئی 20, 2025
24
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
23
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
22
Load More
Next Post
ملک بھر میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک پہنچ گیا

ملک بھر میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک پہنچ گیا

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
12
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
12
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
14

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad