آج کا اخبار
اتوار, جولائی 27, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

ریکھا ہم جنس پرست ہیں؟ بھارتی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

ریکھا سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹ سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

دسمبر 16, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0 0
ریکھا ہم جنس پرست ہیں؟ بھارتی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ریکھا کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

ایک بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ریکھا جو کہ اپنی دلکشی اور ٹیلنٹ کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، اداکارہ کے اب تک شادی نہ کرنے کی بڑی وجہ سامنے آئی ہے۔

اداکارہ ریکھا سنہ 1960 کی دہائی کے آخر میں اداکاری کا آغاز کر کے مداحوں کے دلوں میں تیزی سے گھر کر گئیں۔ اس نے تیلگو فلموں سے کیرئیر کی شروعات کی اور پھر 1970 میں فلم ساون بھادوں سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ ان کی پہلی بالی ووڈ فلم بہت کامیاب رہی جس کے’ بعد انہوں نے اپنے کیرئیر میں کئی شاندار فلمیں بالی ووڈ کو دیں۔

جب ایسا شخص سامنے ہو تو ڈانس خود بخود ہوجاتا، اداکارہ ریکھا نے کس بارے میں کہا؟

ریکھا کی ذاتی زندگی خاص طور پر بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے ساتھ ان کے گہرے تعلق کی وجہ سے لائم لائٹ کا حصہ رہی ہے۔ بعد ازاں ریکھا نے بزنس مین مکیش اگروال سے شادی کی لیکن پھر شادی کے صرف سات ماہ بعد ہی مکیش اگروال نے اپنی جان لے لی۔ تب سے ریکھا غیر شادی شدہ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شوہر کی موت کے بعد ریکھا اپنی خاتون منیجر فرزانہ سے کافی کلوز ہوگئیں، بھارتی میڈیا نے بتایا کہ ان کے درمیان بہت خاص اور گہرا تعلق تھا جس نے بہت سے لوگوں کو حیران کیا۔

فرزانہ کون ہیں؟
بھارتی میڈیا کے مطابق فرزانہ ریکھا کے لیے بہت خاص ہیں۔ خصوصی تقریبات میں شرکت کے دوران بھی وہ ہمیشہ ریکھا کے ساتھ دکھائی دیتی ہیں۔

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی سندور کیوں لگائے رکھتی ہیں؟

اگرچہ فرزانہ کا تفریحی صنعت سے براہ راست تعلق نہیں ہے، لیکن ان کے والد ایک پروڈکشن کنٹرولر تھے، اور وہ خود ڈائریکٹر بننے کی خواہشمند تھیں۔

ریکھا اور ان کی موجودہ منیجر فرزانہ کی ملاقات ایک فلم کے سیٹ پر ہوئی، جس کے بعد ریکھا نے ان کی خدمات حاصل کیں۔ 30 سال گزر جانے کے باوجود فرزانہ اداکارہ کے ساتھ مل کر کام کرتی رہیں۔

Previous Post

جی ایچ کیو حملہ کیس: بانی پی ٹی آئی پر فرد جرم کے بعد آج اہم سماعت ہوگی

Next Post

عدالت نے پرویز الہیٰ کی درخواست پر نیب کو جرمانہ کردیا

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
24
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
21
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
18
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
17
کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد
انٹرٹینمنٹ

کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد

جولائی 9, 2025
16
Load More
Next Post
عدالت نے پرویز الہیٰ کی درخواست پر نیب کو جرمانہ کردیا

عدالت نے پرویز الہیٰ کی درخواست پر نیب کو جرمانہ کردیا

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
3
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
27
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
39

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad