آج کا اخبار
جمعہ, نومبر 28, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ قومی

کراچی ایکسپو سینٹر میں 19 واں بین الاقوامی کتب میلہ سج گیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے افتتاح کیا، کتب میلے میں 17 ممالک سے چالیس سے زائد پبلشرز حصہ لیں رہے ہیں

دسمبر 12, 2024
in قومی
0 0
کراچی ایکسپو سینٹر میں 19 واں بین الاقوامی کتب میلہ سج گیا

ایکسپو سینٹر میں 19 واں عالمی کتب میلہ سج گیا ہے کتب میلے میں ادبی ،سیاسی ،فکشن سمیت اسکول کے کورس کی کتابیں بھی موجود ہیں۔

کتب میلے کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا، اس موقع پر وزیرتعلیم ،مئیر کراچی اورصدر آرٹس کونسل احمد شاہ بھی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ موجود تھے .

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں کتابیں خریدنے کا بھی شوقین ہوں اور کتابیں چوری کرنے کا بھی دوستوں سے کتابیں لے جاتا ہوں اور واپس نہیں کرتا کتابوں کا ورک پلٹنے کا جو مزہ ہے وہ کسی اور چیز میں نہیں۔

وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے بھی کتب میلے کو سراہا اور کہا مسلمانوں کا زوال تب شروع ہوا، الغازی سائنسدان کے ماتھے پہ کتاب مار مار کے اس کو اندھا کیا گیا۔

کتب میلے میں 17 ممالک سے چالیس سے زائد پبلشرز حصہ لیں رہے ہیں، بک فیئر میں پاکستان سمیت،انڈیا، ترکی، سنگا پور، چین، ملائشیا، برطانیہ متحدہ عرب امارات کی کتابیں نمائش کا حصہ ہے۔۔

عالمی کتب میلے میں 330 سے زائد اسٹالز لگائے گئے ہیں جن پر بچوں اور بڑوں کا خاصہ رش نظرآیا۔

Previous Post

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دی، عمر ایوب

Next Post

ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مزید خبریں

اسـرائیـلی فوج نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی 42 کشتیوں کے 450 رضاکاروں کو گرفتار کرلیا، ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں
بین الاقوامی​

اسـرائیـلی فوج نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی 42 کشتیوں کے 450 رضاکاروں کو گرفتار کرلیا، ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں

اکتوبر 3, 2025
35
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جولائی 16, 2025
35
بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج
تازہ ترین

بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج

مئی 9, 2025
31
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ
تازہ ترین

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ

اکتوبر 20, 2025
27
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے
تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے

اکتوبر 11, 2025
26
افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا، صدر، وزیراعظم
تازہ ترین

افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا، صدر، وزیراعظم

مئی 16, 2025
24
Load More
Next Post
ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
9
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
11
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
9

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad