آج کا اخبار
منگل, اگست 5, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تازہ ترین

دبئی کے ویزے دھڑا دھڑ مسترد ہونے لگے، وجہ کیا ہے؟

دبئی کا ویزا مسترد ہونے میں 62 فیصد اضافے کی اطلاع دی گئی ہے

دسمبر 12, 2024
in تازہ ترین
0 0
دبئی کے ویزے دھڑا دھڑ مسترد ہونے لگے، وجہ کیا ہے؟

دبئی کے ویزا تیزی سے مسترد ہونے کی اہم وجہ سامنے آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ویزا پروسیسنگ پلیٹ فارم ایٹلس (Atlys) کی جانب سے دبئی کا ویزا مسترد ہونے میں 62 فیصد اضافے کی اطلاع دی گئی ہے۔ یہ اضافہ متحدہ عرب امارات کے نئے اور سخت ویزا قوانین کے باعث ہوا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ متحدہ عرب امارات کے سخت ویزا قوانین کا مقصد جعلی درخواستوں کو روکنا ہے۔ اس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان، بھارت اور دیگر شامل ہیں جنہیں اضافی جانچ پڑتال اور ویزا مسترد ہونے کے زیادہ امکانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ قوانین اس لیے متعارف کرائے گئے کیونکہ ملازمت کے لیے دبئی جانے والے تارکین وطن اور کارکنوں کی تعداد میں زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔

عمرقید کے مجرم کی رہائی کے قوانین تبدیل، امارات کا بڑا فیصلہ

امارات میں روزگار کیلئے آنے والے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد

ایٹلس رپورٹ کے مطابق ویزوں پر کارروائی میں زیادہ وقت لگ رہا ہے، جس میں ڈیڑھ سے دو دن تک کی تاخیر ہوتی ہے۔ امارات کے اہلکار زیادہ محتاط ہیں اور شہریوں سے زیادہ سے زیادہ دستاویزات طلب کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ71 فیصد ویزا درخواستیں کاغذی کارروائی نامکمل یا غلط ہونے کے باعث مسترد کی جا رہی ہیں۔ اس کی بنیادی وجوہات میں نئے تقاضوں کو پورا نہ کرنا، پاسپورٹ کی ناقص تصاویر کا ہونا، غلط تصاویر جمع کروانا یا واپسی کی پروازوں یا ہوٹل کی بکنگ کا ثبوت فراہم کرنے میں ناکامی شامل ہیں۔ یہ اس بات کو یقینی بنانے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے کہ تاخیر یا مسترد ہونے سے بچنے کے لیے آپ کے دستاویزات درست اور مکمل ہیں۔

دبئی کتنا محفوظ ہے؟ ویڈیو نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا

ایٹلس کمپنی کے سی ای او موہک ناہتا نے کہا کہ دبئی جیسے مقام کیلئے نئے ویزا قوانین مسافروں کے لیے ایڈجسٹ ہونے اور بہتر طریقے سے تیار ہونے کا ایک موقع ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ اگرچہ یہ تبدیلیاں مشکل معلوم ہوتی ہیں، لیکن وہ درحقیقت سفر کو زیادہ موثر بنا سکتی ہیں۔

Previous Post

مشی خان نے ریما پر دئے بیان پر ناصر ادیب کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Next Post

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دی، عمر ایوب

مزید خبریں

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
121
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
75
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔
سندھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔

جون 13, 2024
64
راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا
بین الاقوامی​

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

مئی 27, 2025
47
بریکنگ نیوز آپ کو دینے کے صارم برنے کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے۔ امریکہ سے پاکستان میں ایف آئی اے کی اینٹی ہیومن اسمگلنگ ونگ نے صارم برنی کو تحفہ کر لیا ہے۔ صارم برنی پر انتہائی سنگین نویت کے لیے ہیں۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کافی آرسے سے انکی نظر تھی صارم برنی پر اور اب موکا ملا انکو گرفتار کرنے کا۔ صارم برنی پر الزم ہے کے وو غم ترین سے نو مولود بچون کو حاصل کرتے رہتے ہیں۔
تازہ ترین

سارم برنی کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

جون 5, 2024
44
ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا پراسیکیوٹر سے ایرانی صدر بننے تک کا سفر
تازہ ترین

ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا پراسیکیوٹر سے ایرانی صدر بننے تک کا سفر

اپریل 23, 2024
38
Load More
Next Post
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دی، عمر ایوب

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دی، عمر ایوب

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
0
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
14
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad