آج کا اخبار
ہفتہ, نومبر 29, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ موسم

ملک میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ مزید بڑھادی، کراچی میں سرد ہواؤں کا راج

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا

دسمبر 5, 2024
in موسم
0 0
ملک میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ مزید بڑھادی، کراچی میں سرد ہواؤں کا راج

ملک میں کڑاکے کی سردی اور شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ بڑھا دی جبکہ کراچی میں بھی سرد ہواؤں کا راج برقرار ہے، آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔

دسمبر آتے ہی سردی بڑھ گئی، شمالی علاقوں کے بیشتر اضلاع برفباری کے باعث شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، بلوچستان میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ بڑھا دی۔

اسکردو میں درجہ حرارت منفی 5 تک پہنچ گیا جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور برفباری سے سردی مزید بڑھ گئی

کراچی میں بھی سرد ہواؤں کا راج ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔

اس کے علاوہ پنجاب میں اسموگ اور دھند میں کمی کے باعث آلودہ شہروں میں ملتان کا آج پہلا نمبر ہے، جہاں صبح سویرے ائیرکوالٹی انڈیکس 212 تک پہنچ گیا جبکہ اس حوالے سے لاہور کا دوسرا نمبر ہے جہاں اے کیو آئی 207 ریکارڈ کیا گیا۔

Previous Post

آزاد کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز، پبلک ٹرانسپورٹ اور بازار بند

Next Post

فلم ’پشپا 2: دا رول‘ کا شاندار آغاز مداحوں کو سوگوار کر گیا

مزید خبریں

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ
سندھ

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

اگست 30, 2025
82
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
موسم

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

اگست 19, 2025
36
ملتان: جلال پور پیر والا میں سیلاب داخل ہونا شروع، شہر کو خالی کرنے کے احکامات
موسم

ملتان: جلال پور پیر والا میں سیلاب داخل ہونا شروع، شہر کو خالی کرنے کے احکامات

ستمبر 8, 2025
22
حیدرآباد: سیلاب کا خدشہ، دریائے سندھ کے حفاظتی بند کے قریب رہائشیوں کو ہٹانے کیلئے اعلانات
سندھ

حیدرآباد: سیلاب کا خدشہ، دریائے سندھ کے حفاظتی بند کے قریب رہائشیوں کو ہٹانے کیلئے اعلانات

ستمبر 3, 2025
20
عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
قومی

عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

مئی 27, 2025
18
دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
سیاست

دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

ستمبر 1, 2025
13
Load More
Next Post
فلم ’پشپا 2: دا رول‘ کا شاندار آغاز مداحوں کو سوگوار کر گیا

فلم ’پشپا 2: دا رول‘ کا شاندار آغاز مداحوں کو سوگوار کر گیا

بین الاقوامی​

بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے

نومبر 25, 2025
9
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید
تازہ ترین

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود.کش حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک ، 3 جوان شہید

نومبر 24, 2025
12
4  ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تازہ ترین

4 ملزمان کی پھانسی کی سزائیں کالعدم قرار، توہین رسالت کے مقدمے میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نومبر 22, 2025
12

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad