آج کا اخبار
جمعہ, جولائی 25, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ معاشرت

آزاد کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز، پبلک ٹرانسپورٹ اور بازار بند

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے صدراتی آرڈیننس کی منسوخی تک غیر معینہ مدت تک شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دے رکھی ہے

دسمبر 5, 2024
in معاشرت
0 0
آزاد کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز، پبلک ٹرانسپورٹ اور بازار بند

آزاد کشمیر بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے، جہاں کاروباری مراکز، پبلک ٹرانسپورٹ اور بازار آج صبح سے بند ہیں۔

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل آزاد کشمیر میں آج پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال ہے، جہاں تمام کاروباری مراکز بند ہوگئے۔۔

پبلک ٹرانسپورٹ اور بازار آج صبح سے بند ہیں جبکہ مظفرآباد شہر میں بیکریاں اور ریسٹورنٹ بھی بند ہیں، اس کے علاوہ شہر میں نجی تعلیمی ادارے بھی بند ہیں جبکہ سرکاری تعلیمی اداروں میں طلبا اور طالبات کی حاضری بھی کم ہے۔

دوسری جانب ضلع جہلم ویلی میں بھی پہیہ جام شٹرڈاون ہڑتال جاری ہے، ہٹیاں بالا، چناری چکوٹھی سمیت دیگر مقامات پر بھی بازار نہ کھل سکے۔

یاد رہے کہ ایکشن کمیٹی نے صدراتی آرڈیننس کی منسوخی تک غیر معینہ مدت تک شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔

حکومت کی ایما پر تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے چند ایک گرپوں نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کردیا جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ چلانے اور دکانیں کھولنے کے معاملہ پر تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے آپس میں تصادم کے امکانات بڑھ گئے۔

حکومت نے ہڑتال کو ناکام بنانے اور حکومتی رٹ قائم رکھنے کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلیں، تمام سرکاری ملازمین کو دفتروں میں حاضر ہونے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کھلے رکھنے اور اسپتالوں میں عملے کو حاضر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر نے شہریوں تاجروں اور ٹرانسپورٹرز سے پہیہ جام اور شٹرڈاون ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کردی۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ ہڑتال آٹے اور بجلی پر سبسڈی کو بحال رکھنے اور شہریوں کو اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کے لیے ہے۔

Previous Post

فرانس میں نیا سیاسی بحران، حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور

Next Post

ملک میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ مزید بڑھادی، کراچی میں سرد ہواؤں کا راج

مزید خبریں

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
تازہ ترین

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

جون 24, 2025
121
نیپرا کی کے الیکٹرک کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
سیاست

نیپرا کی کے الیکٹرک کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

مئی 30, 2025
14
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کی منظوری
قومی

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

جون 25, 2025
13
حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
معاشرت

حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

فروری 1, 2025
10
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری
قومی

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

مارچ 29, 2025
7
بجلی کی 3 تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے اہم پیشرفت، کنسورشیم سے معاہدہ ہوگیا
معاشرت

بجلی کی 3 تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے اہم پیشرفت، کنسورشیم سے معاہدہ ہوگیا

فروری 12, 2025
7
Load More
Next Post
ملک میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ مزید بڑھادی، کراچی میں سرد ہواؤں کا راج

ملک میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ مزید بڑھادی، کراچی میں سرد ہواؤں کا راج

نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
25
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
35
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جولائی 16, 2025
9

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad