آج کا اخبار
منگل, اگست 19, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تجارت

عازمین حج کیلئے خوشخبری:اسلام آباد کے بعد کراچی سے ر وڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

اپریل 22, 2024
in تجارت
0 0
عازمین حج کیلئے خوشخبری:اسلام آباد کے بعد کراچی سے ر وڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان نے اسلام آباد کے بعد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ فوری طور پر شروع کرنے کا حکم دیدیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دو رکنی سعودی وفد نے اتوار کو جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق سعودی قونصلیٹ جنرل دورہ کرنے والے سعودی وفد کے ہمراہ رہے۔وفاقی حکومت کے متعلقہ عہدیداروں کے مطابق روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے عازمین حج کی امیگریشن اور دیگر تمام ضروری تقاضے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہی پورے کر لئے جائیں گے اور یہاں سے کلیئر شدہ حجاج کرام جدہ ایئرپورٹ اور مدینہ ایئرپورٹ پر امیگریشن کے طویل دورانئے کے عمل سے گزرے بغیر براہ راست اپنی ٹرانسپورٹ کے ذریعے رہائش گاہوں پر چلے جایا کرینگے۔روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر پہلے ہی کامیابی سے آغاز ہو چکا ہے۔کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے آغاز کیلئے قائم مقام ایئرپورٹ منیجر نے سعودی وفد کو بریفنگ دی اور انہیں پروسیسنگ ضروریات اور طریقہ کار کے تعین کیلئے ٹیکنیکل ٹیم سے بھی ملاقات کرائی گئی۔عازمین حج کیلئے کراچی ایئرپورٹ پر سعودی امیگریشن سہولیات کو حتمی شکل چند روز میں دے دی جائے گی۔

Previous Post

گورنر سندھ نے بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری سنادی

Next Post

6 ججز کے خط پررواں ہفتے اہم پیشرفت کا امکان

مزید خبریں

بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے
تجارت

بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے

اپریل 24, 2024
30
ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے
تجارت

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے

جون 3, 2024
22
تازہ ترین

اکتوبر 7, 2024
14
ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا
بین الاقوامی​

ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا

اپریل 26, 2025
12
بجٹ میں ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری
تجارت

بجٹ میں ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری

جون 10, 2025
9
کراچی؛ کورنگی کراسنگ میں لگی آگ تاحال بے قابو، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
تجارت

کراچی؛ کورنگی کراسنگ میں لگی آگ تاحال بے قابو، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

مارچ 29, 2025
9
Load More
Next Post
6 ججز کے خط پررواں ہفتے اہم پیشرفت کا امکان

6 ججز کے خط پررواں ہفتے اہم پیشرفت کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان
تازہ ترین

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان

اگست 13, 2025
16
کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
20
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
20

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad