اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی،رواں ہفتے سماعت مکمل کیے جانے اور اس پر فیصلہ آنے کاقوی امکان ہے ۔