لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 14حلقوں میں ضمنی انتخابات میں 6 نئے اور 8 پرانے چہرے منتخب ہوئے ہیں ۔