اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ایرانی صدر سے گفتگوکے دوران خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ، مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آپ کے اس دورے کا خیر مقدم کرتی ہے