آج کا اخبار
اتوار, اگست 17, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ سیاست

گورنر سندھ نے بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری سنادی

اپریل 22, 2024
in سیاست
0 0
گورنر سندھ نے بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری سنادی

ٴْکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 21 اپریل2024ء) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد کے نوجوان اور بے روزگار افراد کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی شہر کے نوجوانوں ور بے روزگار افراد کے لیے ’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس اسکیم کے تحت نوجوانوں، بے روزگار افراد کو روزگار شروع کرنے میں مدد فراہم کی جائے گی۔

گورنر سندھ نے کہا ہے کہ نوجوان روزگار کے لیے اپنے آئیڈیاز اور پرپوزل لائیں ہم ان سے تعاون کریں گے۔اسی حوالے سے کامران ٹیسوری نے معروف دانشور اور ادیب انور مقصود سے ملاقات کی جس میں انور مقصود نے گورنر سندھ بیروزگار اسکیم کی حمایت کرنے کا اعلان کیا۔انور مقصود نے کہا کہ اس شہر میں بہت سے پڑے لکھے نوجوان بے روزگار ہیں اور روزگار کی کمی ہے۔ ہم سب کو مل کر اس صوبے کی ترقی اور غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنا ہوگا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اگر اس شہر کے لوگوں روزگار سے لگ جائیں تو صوبے کے لیے اس سے بڑی کوئی بات نہیں ہوگی۔

Previous Post

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے

Next Post

تنازع حل:نئے آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

مزید خبریں

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
100
بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج
تازہ ترین

بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج

مئی 9, 2025
29
اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت !  تحقیقات کا دائرہ وسیع  متعدد افراد سے پوچھ گچھ جاری
سیاست

اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت ! تحقیقات کا دائرہ وسیع متعدد افراد سے پوچھ گچھ جاری

جولائی 15, 2025
20
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کا چالان  کردیا گیا
سیاست

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کا چالان کردیا گیا

جولائی 8, 2025
20
سینیئر صحافی اور یوٹیوب چینل کے بانی فرحان ملک گرفتار
سندھ

سینیئر صحافی اور یوٹیوب چینل کے بانی فرحان ملک گرفتار

مارچ 20, 2025
20
نیپرا کی کے الیکٹرک کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
سیاست

نیپرا کی کے الیکٹرک کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

مئی 30, 2025
15
Load More
Next Post
تنازع حل:نئے آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

تنازع حل:نئے آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان
تازہ ترین

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان

اگست 13, 2025
13
کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
17
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
19

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad