آج کا اخبار
منگل, اگست 19, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، انڈیکس نے دوبارہ 71 ہزار کی سطح عبور کرلی

ہفتے کے پہلے کاروباری روز سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 491 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

اپریل 22, 2024
in تجارت
0 0
سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، انڈیکس نے دوبارہ 71 ہزار کی سطح عبور کرلی

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل 2024ء ) سٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 71 ہزار کی سطح عبور کر گیا، دوسری طرف ڈالر کی قیمت بھی کم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 491 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 71 ہزار 401 کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس 70 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
بتایا گیا ہے کہ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے، انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر 6 پیسے کم ہو کر 278 روپے 25 پیسے ہو گئی، گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ان دنوں تیزی کی ایک بڑی وجہ پاکستان میں سعودی عرب کی جانب سے ممکنہ انویسٹمنٹ ہے، اس ممکنہ سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا سعودی وفد گزشتہ روز اسلام آباد پہنچا، معاشی ماہرین سمجھتے ہیں سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد کے دورہ پاکستان کے بھی مارکیٹ پر مثبت اثرات پڑے جب کہ 2023ء میں بھی سٹاک مارکیٹ نے کئی نئے ریکارڈز قائم کیے اور مجموعی سرمایہ بھی بڑھ گیا، یہی وجہ ہے کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ 2023ء میں دنیا کی تیسری بہترین مارکیٹ قرار پائی۔

ٹاپ لائن سکیورٹیز کا کہنا ہے کہ 2023ء میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں نے 53 فیصد منافع کمایا جب کہ روشن ڈیجیٹل ڈالرسرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 33 فیصد منافع ہوا، رواں برس ڈالر میں سرمایہ کاری سے رواں سال 21 فیصد اور سونے میں سرمایہ کاری کرنے والوں نے 18 فیصد نفع کمایا، حکومت کے 3 ماہ کے ٹی بلز میں سال بھر سرمایہ کاری کرنے والوں کو 23 فیصد کمائی ہوئی، بینکوں میں جمع کرائے ڈیپازٹس نے سال میں اوسطاً 17 فیصد نفع دیا، شہریوں نے قومی بچت کی سپیشل سیونگ اسکیمز نے 13 فیصد اور میوچل فنڈ انڈسٹری میں سرمایہ کاری سے 20 فیصد نفع کمایا، رئیل اسٹیٹ میں سال 2023ء میں سرمایہ کاری کم ہوئی اس شعبے میں کم ازکم منافعے کی شرح 6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Next Post

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے

مزید خبریں

بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے
تجارت

بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے

اپریل 24, 2024
30
ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے
تجارت

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے

جون 3, 2024
22
تازہ ترین

اکتوبر 7, 2024
14
ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا
بین الاقوامی​

ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا

اپریل 26, 2025
12
بجٹ میں ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری
تجارت

بجٹ میں ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری

جون 10, 2025
9
کراچی؛ کورنگی کراسنگ میں لگی آگ تاحال بے قابو، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
تجارت

کراچی؛ کورنگی کراسنگ میں لگی آگ تاحال بے قابو، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

مارچ 29, 2025
9
Load More
Next Post
ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان
تازہ ترین

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان

اگست 13, 2025
16
کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
20
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
20

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad