آج کا اخبار
بدھ, جولائی 23, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ بین الاقوامی​

ایران کے ہائپرسانک ہتھیاروں کے سامنے اسرائیلی کمزوریاں بے نقاب

اسرائیلی نظام ہائپرسانک میزائلوں کو روکنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا، دفاعی ماہرین

جون 16, 2025
in بین الاقوامی​
0 0
ایران کے ہائپرسانک ہتھیاروں کے سامنے اسرائیلی کمزوریاں بے نقاب

ایران کے ”آپریشن وعدۂ حق سوم“ کے دوران داغے گئے ہائپرسانک میزائلوں نے اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کی قلعی کھول دی۔ عالمی دفاعی ماہرین کے مطابق اسرائیلی نظام ہائپرسانک میزائلوں کو روکنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا، کیونکہ یہ سسٹمز آواز سے کم رفتار والے ہتھیاروں کے خلاف ڈیزائن کیے گئے تھے۔

ایرانی حملے کے دوران اسرائیلی شہروں پر میزائلوں کی بارش نے آئرن ڈوم، ڈیوڈ سلنگ اور ایرو میزائل ڈیفنس سسٹمز کو ناکام بنادیا۔

ماہرین کے مطابق آئرن ڈوم صرف قلیل فاصلے کے نان گائیڈڈ راکٹ اور چھوٹے ڈرونز کو روکنے کے لیے مؤثر ہے۔ اسی طرح ڈیوڈ سلنگ درمیانی رینج کے روایتی میزائلوں کے لیے کارآمد ہے مگر ہائپرسانک میزائلوں کے خلاف بے بس ہے۔ اور ایرو ڈیفنس سسٹم جس کے تین ورژن (ایرو 1، 2، اور 3) موجود ہیں، طویل فاصلے کے بیلسٹک میزائلوں کو روکنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، لیکن اگر ایک ساتھ درجنوں میزائل داغے جائیں تو یہ نظام بیک وقت سب کو نشانہ نہیں بنا سکتا۔

ایران کا اسرائیل پر صبح سویرے بڑا حملہ، مزید 100 سے زائد میزائل داغ دئے، اب تک 14 اسرائیلی ہلاک اور 380 زخمی

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایرانی ہائپرسانک میزائل اپنی رفتار اور پرواز کے منفرد انداز کی وجہ سے ناقابلِ شناخت رہتے ہیں۔ یہ آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز حرکت کرتے ہیں اور اپنے ہدف کی جانب ”گلائیڈ“ کرتے ہوئے راستہ تبدیل کرتے رہتے ہیں، جس سے انہیں ٹریک کرنا اور مارگرانا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔

ایران کا واضح اعلان: حالتِ جنگ میں مذاکرات نہیں ہوں گے، ثالثوں کو پیغام، خلیجی اجلاس اور روس کی ثالثی کی پیشکش

دفاعی مبصرین نے یہ بھی کہا ہے کہ اسرائیلی نظام کی یہ کمزوریاں نہ صرف تکنیکی بلکہ اسٹریٹیجک سطح پر بھی تل ابیب کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں۔ ”وعدۂ حق سوم“ نے اسرائیلی عسکری برتری کے دعووں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے، اور یہ پیغام دیا ہے کہ ہائپرسانک ٹیکنالوجی اب مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا توازن بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے

Previous Post

ملک بھر میں بارش اور کہیں آندھی کا امکان

Next Post

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

مزید خبریں

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا
بین الاقوامی​

راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

مئی 27, 2025
47
گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک
بین الاقوامی​

ٹرمپ کے سیز فائر اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 3 ہلاک

جون 24, 2025
26
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی
بین الاقوامی​

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

جون 18, 2025
26
اسرائیلی دہشتگردی: قدرت نے امریکی سفیر کے منہ سے سچ نکلوا دیا
بین الاقوامی​

اسرائیلی دہشتگردی: قدرت نے امریکی سفیر کے منہ سے سچ نکلوا دیا

جون 21, 2025
16
اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا، صدر ٹرمپ
بین الاقوامی​

اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا، صدر ٹرمپ

جون 17, 2025
16
Load More
Next Post
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
18
عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج
تازہ ترین

عبرت اخبار کراچی کے دفتر پر حملے کے خلاف عوامی پریس کلب وگن کے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج

جولائی 18, 2025
31
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

جولائی 16, 2025
9

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad