آج کا اخبار
منگل, اگست 5, 2025
Daily Ibrat
Advertisement
ADVERTISEMENT
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم
No Result
View All Result
Daily Ibrat
آج کا اخبار
ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ

فلم ہیرا پھیری کے 15 سال بعد تبو اور اکشے کمار ایک ساتھ

فلم 2 اپریل 2026 کو ریلیز کی جائے گی

دسمبر 19, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0 0
فلم ہیرا پھیری کے 15 سال بعد تبو اور اکشے کمار ایک ساتھ

بالی ووڈ کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ تبو بلاک بسڑ فلم ”ہیرا پھیری“ کے بعد ایک مرتبہ پھر اکشے کمار کے ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار اور پریہ درشن 13 سال بعد بھوت بنگلہ نامی ہارر کامیڈی فلم کیلئے دوبارہ اکٹھے ہو رہے ہیں اور اب پریا درشن نے پروڈیوسر ایکتا کپور کے ساتھ مل کر اس کی کاسٹ میں تبو کو بھی شامل کر لیا ہے جو فلم میں ایک کلیدی کردار ادا کررہی ہیں۔ تبو 15 سال بعد اکشے کے ساتھ دوبارہ اسکرین پر نظر آئیں گی۔

گووندا کا بیٹا فلموں میں انٹری کے لیے تیار

بھارتی رپورٹ میں کہا گیا پے کہ تبو نے اکشے کمار کے ساتھ بھوت بنگلہ کے ایک کلیدی کردار کیلئے فلم کو سائن کیا ہے تاہم کردار کے بارے میں تفصیلات تاحال فراہم نہیں کی گئیں۔

یاد رہے کہ بھوت بنگلہ 2026 کافلم بینوں کو شدت سے انتظار ہے جس میں اکشے کمار، تبو، پریش راول، ومیکا گبی، راجپال یادیو، اور اسرانی خوف میں ہنسی کا تڑکا لگائیں گے۔

سنجے دت کی سابقہ اہلیہ اب کس حال میں ہیں؟

فلم کی شوٹنگ ابھی جاری ہے۔ تاہم کہا جارہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کے مزید نامور فنکاروں کو بھوت بنگلہ میں شامل کیا جائے گا۔ امید کی جارہی ہے کہ بھوت بنگلہ 2 اپریل 2026 کو بھارتی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Previous Post

عائزہ خان کو ایکٹنگ سیکھنے کی ضرورت پڑ گئی، اسکول میں داخلہ لے لیا

Next Post

ڈاکٹر ذاکر نائیک دریائے نیل میں کود گئے، ویڈیو وائرل

مزید خبریں

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

گووندا کا اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

مارچ 18, 2025
32
سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کی موت کا کیس 4 سال بعد بند کیوں کردیا گیا؟

مارچ 24, 2025
24
علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ’آواز کی سرجری‘ کی خبروں پر لب کشائی

مارچ 19, 2025
21
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟
انٹرٹینمنٹ

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟

فروری 26, 2025
18
ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی کی خطرناک ویڈیو، لوگ ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتظار کرنے لگے

اپریل 11, 2025
17
کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد
انٹرٹینمنٹ

کراچی کے ایک فلیٹ سے خاتون ادا کارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد

جولائی 9, 2025
16
Load More
Next Post
ڈاکٹر ذاکر نائیک دریائے نیل میں کود گئے، ویڈیو وائرل

ڈاکٹر ذاکر نائیک دریائے نیل میں کود گئے، ویڈیو وائرل

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔
تازہ ترین

کوہستان کا 28 سال سے لاپتہ شخص گلیشیئر میں محفوظ پایا گیا۔

اگست 5, 2025
0
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت  برآمد,
تازہ ترین

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد,

جولائی 27, 2025
14
نوابشاہ:  ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد
تازہ ترین

نوابشاہ: ایف آئی اے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ 70 کروڑ سے زائد کے فنڈز میں خورد برد

جولائی 19, 2025
33

Daily Ibrat Group of Publications.
All rights reserved

Hosted by WCORS

  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • تجارت
  • تعلیم
  • سیاست
  • فن و ثقافت
  • قومی
  • کرائم
  • کھیل
  • معاشرت
  • انٹرٹینمنٹ
  • موسم

© 2024 Daily Ibrat Hyderabad