معاشرت – Daily Ibrat

ایف ایف سی اور یارا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
راولپنڈی: فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) ، جو معیاری کھادوں کی تیاری، فراہمی اور جدید زرعی رہنمائی کے حوالے سے پاکستان کی صف اول کی فرٹیلائزر کمپنی ہے، نے عالمی شہرت یافتہ ادارے یارا انٹرنیشنل اے ایس اے کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت قائم کرکے پاکستان کے زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے سلسلے میں ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔

1905 میں ناروے میں قائم یارا انٹرنیشنل آج دنیا کے 140 سے زائد ممالک میں فصلوں کی غذائیت، پودوں کی نشوونما اور پائیدار زراعت کے لیے جدید اور سائنسی بنیادوں پر حل فراہم کر رہی ہے۔

یہ شراکت داری ایف ایف سی کے 48 سالہ اعتماد ، وسیع ملک گیر مارکیٹنگ نیٹ ورک اور پاکستانی زراعت کے بارے میں گھریلو تجربے کو یارا کی 120 سال سے زیادہ کی عالمی تحقیق ، فصلوں کی غذائیت کی مہارت ، زرعی تکنیکی علم اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ لاتی ہے ، جس کا مقصد پاکستان کے کسانوں تک عالمی معیار کی حیاتیاتی اور خصوصی پلانٹ غذائیت کی مصنوعات پہنچانا ہے۔

اس اسٹریٹجک تعاون کے تحت سونا اور یارا برانڈز نے مشترکہ طور پر پاکستان میں اعلی معیار کی حیاتیاتی اور اسپیشلٹی پلانٹ نیوٹریشن مصنوعات کا ایک پریمیم پورٹ فولیو متعارف کرایا ہے، جس میں YaraAmplix OptiTracTM️، YaraVita Crop BoostTM️، YaraVita BortracTM️، YaraVita FrutrelTM️، YaraVita SolatrelTM️ اور انتہائی قابل حل کھاد YaraLiva TropiCoatTM️ شامل ہیں۔

ان جدید مصنوعات کی باضابطہ رونمائی کی تقریب سونا ٹاور ، ایف ایف سی ہیڈ آفس ، راولپنڈی میں ایف ایف سی اور یارا انٹرنیشنل کی اعلی قیادت کی موجودگی میں منعقد کی گئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایف ایف سی کے چیف کمرشل آفیسر محمد علی جنجوعہ نے کہا کہ یہ تاریخی شراکت داری ایف ایف سی کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جہانگیر پراچہ اور یارا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سوین تورہ ہولسیتر کی دور اندیش قیادت کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایف ایف سی جدید زرعی ٹیکنالوجی اور موثر فصلوں کی غذائیت کے فروغ میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے تاکہ کسان کم لاگت سے زیادہ پیداوار اور بہتر آمدنی حاصل کرسکیں۔ یارا انٹرنیشنل کے ساتھ یہ تعاون پاکستان میں عالمی معیار کے فصلوں کے غذائیت کے حل متعارف کرانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی، موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی دباؤ زرعی پیداوار اور قومی غذائی تحفظ کے لیے بڑے چیلنجز بن چکے ہیں۔ ان حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ایف ایف سی اور یارا انٹرنیشنل نے پاکستان کی زرعی حالت ، مختلف فصلوں ، موسمی ضروریات اور زمینی خصوصیات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد اعلی معیار کی خصوصی کھادیں اور بائیو اسٹیملینٹس متعارف کروائے ہیں ، جو غذائی اجزاء کی موثر فراہمی ، پتیوں کے ذریعے بہتر جذب اور فصلوں کی حساس نشوونما کے دوران بہترین نتائج فراہم کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان مصنوعات کو نیکسجن نیوٹریٹس کے برانڈ کے تحت ایف ایف سی کے ملک گیر مارکیٹنگ اور زرعی مشاورت کے نیٹ ورک کے ذریعے پورے ملک میں دستیاب کیا جائے گا تاکہ ہر کسان جدید عالمی زرعی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا سکے۔

اس موقع پر یارا افریقہ اینڈ ایشیا کے سینئر نائب صدر الیگزینڈر میسیڈو نے کہا کہ اس شراکت داری کی بنیاد عالمی فرٹیلائزر کانفرنس کے دوران دونوں اداروں کی اعلیٰ قیادت کی ملاقاتوں پر رکھی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سائنسی بنیادوں پر موسمی غذائیت اور پائیدار زراعت کے ذریعے زرعی پیداوار میں نمایاں اضافے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ یارا اور ایف ایف سی کی مشترکہ کوششوں سے عالمی مہارت کو مقامی تجربے سے ہم آہنگ کرکے کسانوں تک جدید زرعی حل پہنچائے جائیں گے جس سے پیداوار، منافع، وسائل کے موثر استعمال اور قومی غذائی تحفظ میں نمایاں بہتری آئے گی۔

انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ یہ اسٹریٹجک شراکت داری پاکستان کی زرعی ترقی، کسانوں کی خوشحالی اور ماحول دوست، پائیدار زرعی مستقبل کی تعمیر میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔

او جی ڈی سی نے خیرپور، سندھ سے گیس کی پیداوار شروع کر دی سہتو-1 ایکسپلورٹری کنویں سے یومیہ6 ملین مکعب اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی
او جی ڈی سی نے خیرپور، سندھ سے گیس کی  پیداوار شروع کر دی

سہتو-1 ایکسپلورٹری کنویں سے یومیہ6 ملین مکعب اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔  ترجمان او جی ڈی سی

اسلام آباد، 23 جون 2026: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع کھواڑی ایکسپلوریشن لائسنس کے تحت سہتو-1 ایکسپلورٹری کنویں سے گیس کی پیداوار کامیابی کے ساتھ شروع کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق، سہتو-1 کنویں سے گیس کی دریافت کا اعلان 26 مارچ 2026 کو کیا گیا تھا۔ مذکورہ کنواں اس وقت یومیہ 6ایم ایم سی ایف ڈیگیس پیدا کر رہا ہے جبکہ پیداواری صلاحیت میں مزید اضافے کے لیے توسیعی منصوبے بھی جاری ہیں۔

واضع رہے دریافت شدہ گیس کو جلد تجارتی بنیادوں پر استعمال میں لانے کے لیے او جی ڈی سی نے 6 انچ قطر اور 5 کلومیٹر طویل فلو لائن بچھائی ہے، جو کنویں کو سلیمان گیدرنگ فیسلٹی سے منسلک کرتی ہے۔ وہاں سے گیس کو مزید پراسیسنگ کے لیے سنجھورو پلانٹ منتقل کر کے پراسیس شدہ گیس سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ(ایس ایس جی سی ایل) کے نیٹ ورک میں شامل کر دی گئی ہے۔

سہتو-1کنواں سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع ہے۔ کھواڑی ایکسپلوریشن لائسنس میں او جی ڈی سی بطور آپریٹر75 فیصد جبکہ گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا 25 فیصد حصہ ہے۔ سہتو-1 کنویں سے پیداوار کا آغاز او جی ڈی سی کی جانب سے مقامی ہائیڈروکاربن وسائل کے بہتر استعمال، درآمدی ایندھن پر انحصار میں کمی اور ملکی توانائی کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔

ناردرن بائی پاس عوام دوست منڈی کا 32 روز ہوگئے
ناردرن بائی پاس عوام دوست منڈی کا 32 روز ہوگئے

ملک بھر سے آنیوالے قربانی کے خوبصورت جانوروں کی تعداد سوا لاکھ ہوچکی ہے، ایڈمنسٹریٹر

کراچی،سبی،سفائر،کشمیر،کے پی کے،گولڈن اور پہاڑی بلاک میں جانوروں کی فل انٹری

مقیشی منڈی کے جنرل بلاک میں سستے جانور کی تلاش،شہریوں کے دن رات پھیرے

جنرل بلاک میں بیوپاریوں کو بجلی،پانی مفت ہے، ایڈمنسٹریٹر طارق تنولی

عوام دوست منڈی کے ہر بلاک میں 24 گھنٹے پانی مفت فراہم کیا جارہا ہے،طارق تنولی

ہیوی جنریٹرز کے ذریعے 24 گھنٹے بجلی فراہمی جارہی ہے، طارق تنولی

عوام دوست منڈی کے پاکستان چوک کے ہوٹلوں پر بیوپاریوں اور شہریوں کے ڈیرے

شہری اور بیوپاری روز کھابوں سے لطف اندوز ہو رہےہیں، ایڈمنسٹریٹر

مویشی منڈی آنیوالے راستوں پر سکیورٹی کے معیاری اقدامات ہیں،طارق تنولی

کراچی کے ہر شہری کو پارکنگ انٹری گیٹ پر ویلکم کرتے ہیں، عدنان عتیق

یوٹیوبرز ،شہریوں کی بڑی تعداد روز مویشی منڈی کا رخ کررہی ہے،ٹھکیدار پارکنگ ایریا

مغرب ہوتے ہی عوام دوست منڈی کا ہر بلب روشن ہوجاتا ہے، ایڈمنسٹریٹر

رات گئے مویشی منڈی کی فضا لذیز کھانوں کی خوشبو سے مہک اٹھتی ہے،راؤ فیصل

سعودی عرب میں 18 اپریل سے حج پروازوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگا
سعودی عرب میں 18 اپریل سے حج پروازوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگا

سعودی عرب میں 18 اپریل سے حج پروازوں کی آمد سلسلہ شروع ہو گا، اس سے قبل معمول کےمطابق خانہ کعبہ کی دیکھ بھال کے کام جاری ہیں۔

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق لاہور ائیرپورٹ سے بھی پری حج فلائٹ شیڈول مرتب کرلیا گیا ہے۔

پری حج فلائٹ شیڈول میں شامل 4 ایئر لائنز کی 101 پروازیں شامل ہیں، ۔

پری حج آپریشن میں پی آئی اے کی 33 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی جبکہ سعودی ایئر لائن 29، ایئر بلیو 24 اور ایئر سیال کی 15 پروازیں آپریٹ کریگی۔

لاہور ائیرپورٹ سے پہلی حج پرواز 18اپریل کو آپریٹ کی جائے گی،18اپریل کو سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 5735 لاہور سے مدینہ روانہ ہوگی

گل پلازہ سانحہ، ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
گل پلازہ سانحہ، ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر

کراچی: سینئر فائر آفیسر ظفر خان کا کہنا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے بعد ملبے سے  لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں۔

ظفر خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ  گل پلازہ کے تہ خانے میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی جسے بجھا دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمارت کی چھت سے ڈیزل ٹینک نہیں اتارا گیا تھا، ڈیزل ٹینک اتارنے کے دوران اس میں آگ لگی جسے بھجادیا گیا۔

ظفر خان نے کہا کہ عمارت کا اسٹرکچر کمزور ہوگیا ہے،اب صرف سرچنگ کا عمل رہ گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنرساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے گل پلازہ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سرچ آپریشن آخری مراحل میں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آپریشن آج مکمل ہوجائےگا، ایس بی سی اے کی نگرانی میں کام ہورہا ہے، کوشش ہے کہ جلد از جلد اسے مکمل کرلیں

سندھ حکومت کا سانحہ گل پلاز ہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی خاندان ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان
سندھ حکومت کا سانحہ گل پلاز ہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی خاندان ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی بحالی کا اعلان کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت سانحہ گل پلاز ہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی خاندان ایک کروڑ روپے دے گی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثا میں امداد کی فراہمی کل سے شروع ہوجائے گی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ گل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس نے پورے شہر کو غمزدہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعے میں تاحال تخریب کاری کا کوئی عنصر سامنے نہیں آیا، تاہم اگر شواہد ملے تو سخت کارروائی کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث رات 10 بجکر 10 منٹ پر آگ لگی، مراد علی شاہ نے کہا کہ جاں بحق افراد کے نقصان کا کوئی ازالہ ممکن نہیں لیکن حکومت متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں 15 افراد جاں بحق، 65 لاپتہ اور 22 زخمی ہوئے جبکہ گل پلازہ سے اب تک 15 لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور 80 کے قریب افراد متاثر ہوئے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق گل پلازہ کی عمارت کا تقریباً 40 فیصد حصہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے اور عمارت کی حالت ایسی نہیں کہ شاید اسے برقرار رکھا جا سکے، امکان ہے کہ اسے گرانا پڑے۔

انہوں نے کہا کہ آگ پر تاحال 90 فیصد قابو پا لیا گیا ہے جبکہ 10 فیصد آگ اب بھی باقی ہے اور عمارت کے اندر جانے کے راستے موجود نہیں۔ انہوں نے کہاکہ آگ بجھانے کے عمل میں فائر بریگیڈ کی 26 گاڑیوں، 4 اسنارکلز اور 100 فائر فائٹرز نے حصہ لیا، اس دوران فائر فائٹر فرقان شہید ہوئے، جن کی چند روز قبل ہی شادی ہوئی تھی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے میئر کراچی کو ہدایت دی ہے کہ فرقان شہید کے اہل خانہ کیلئے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کمشنر کراچی کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جا رہی ہے، جس میں ڈی آئی جی کراچی معاونت کریں گے۔

انکوائری کمیٹی کا مقصد کسی پر الزام لگانا نہیں بلکہ غلطیوں کی نشاندہی کرکے انہیں درست کرنا ہے۔ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ذمہ داروں کو سزائیں دی جائیں گی، تاہم کسی کو قربانی کا بکرا نہیں بنایا جائے گا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ لاہور کی فرانزک لیب سے بھی تعاون اور مدد حاصل کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ فائر سیفٹی آڈٹ 2024 پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس میں 145 عمارتوں کا جائزہ لیا گیا تھا۔ حکومت اپنے حصے کا کام پورا کرے گی اور اس واقعے سے سیکھنے کی کوشش کی جائے گی۔

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آتشزدگی کے بعد ریسکیو آپریشن کے دوران گزشتہ رات سے اب تک ایک بچے سمیت مزید 5 افراد کے اعضاء برآمد کرلیے گئے ہیں
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آتشزدگی کے بعد ریسکیو آپریشن کے دوران گزشتہ رات سے اب تک ایک بچے سمیت مزید 5 افراد کے اعضاء برآمد کرلیے گئے ہیں، جس کے بعد ایک فائر فائٹر سمیت جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 15 ہوگئی ہے، جبکہ 54 افراد تاحال لاپتا ہیں۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق اب تک جاں بحق افراد میں ایک خاتون شامل ہے جبکہ دیگر تمام مرد ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ ناقابلِ شناخت لاشوں کو امانتاً ایدھی سرد خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد نے میڈیا سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گل پلازہ میں مرکزی آگ کو مکمل طور پر بجھا دیا گیا ہے اور اس وقت کولنگ کا عمل جاری ہے۔ تاہم اس سے قبل پیر کی صبح تک آگ لگے 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود عمارت کے عقبی حصے میں سیکنڈ فلور اور گراؤنڈ فلور پر آگ موجود تھی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گل پلازہ کی عقبی سائیڈ پر فائر فائٹنگ اس وقت روک دی گئی جب آگ بجھانے کے دوران عمارت سے خطرناک آوازیں آنا شروع ہو گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت مکمل طور پر خستہ حال ہوچکی ہے اور اس کے گرنے کا شدید خدشہ ہے، اسی لیے اب صرف ملبہ ہٹانے کا کام کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گل پلازہ کے قریب واقع عمارت میں آتشزدگی کے باعث ملبے تلے سے رات گئے ایک شخص کی لاش چھیپا حکام نے نکالی، جس کی شناخت تاحال نہ ہو سکی، جبکہ دوسری لاش ٹکڑوں کی صورت میں برآمد ہوئی جسے ضابطے کی کارروائی کے بعد سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں ہفتے کی رات سوا دس بجے آگ بھڑکی جو تیزی سے پھیلتی چلی گئی۔ فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں موقع پر پہنچیں تاہم آگ پر قابو پانا انتہائی مشکل ثابت ہوا، جبکہ آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ پولیس نے 59 مسنگ افراد کے حوالے سے مختلف افراد سے رابطہ کیا اور تمام کے اہل خانہ سے موبائل نمبرز حاصل کر لیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق اب تک 26 افراد کی لوکیشن گل پلازہ کے قریب ملی ہے جبکہ دیگر کی لوکیشن کی اسکرونٹی جاری ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق دھوئیں سے متاثر ہونے والے افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھروں کو روانہ کردیا گیا، جبکہ دو فائر فائٹرز ارشاد اور بلال زخمی ہوئے جو پی این ایس شفا میں زیر علاج ہیں۔ مجموعی طور پر 30 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 13 برنس سینٹر، 15 ٹراما سینٹر اور 2 جناح اسپتال منتقل کیے گئے۔

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ (PIAC) کی نیلامی
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ (PIAC) کی نیلامی میں عارف حبیب کی جانب سے 135bn روپے کی کامیاب بولی جیت گئی جب یہ عمل اسلام آباد میں ایک تقریب میں کھلے نیلامی کے مرحلے میں منتقل ہو گیا، جو تقریباً دو دہائیوں میں ملک کی پہلی بڑی نجکاری ہے۔

ابتدائی طور پر لکی سیمنٹ، نجی ایئرلائن ایئر بلیو اور انوسٹمنٹ فرم عارف حبیب کی جانب سے صبح کو پری کوالیفائیڈ بولیاں جمع کرائی گئیں۔ Airblue بولی کے پہلے راؤنڈ کے بعد ریس سے باہر ہو گیا، جس کی تجویز قیمت 100bn روپے سے کم تھی۔

پہلے راؤنڈ میں لکی سیمنٹ نے 101.5 ارب روپے، ایئر بلیو نے 26.5 ارب روپے اور عارف حبیب کنسورشیم نے 115 ارب روپے کی بولی لگائی جس کے بعد حوالہ قیمت کا اعلان کیا گیا۔

اس کے بعد، 30 منٹ کا وقفہ لیا گیا تاکہ دونوں اعلیٰ بولی لگانے والے آپس میں مشاورت کر سکیں۔ اس کے بعد دوسرا دور شروع ہوا

وزیراعظم کی گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

علی پرویز ملک نے یہ بات قومی اسمبلی اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر بتائی۔

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ رواں سال پچھلے سال کی نسبت گیس لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی آئی ہے تاہم  جہاں بھی گیس پریشر کا مسئلہ ہے، نشاندہی کریں، معاملہ حل کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ نومبر میں 80 سے 90 ہزار شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 70 سے 80 فیصد اوگرا کے حوالہ سے تھیں،  ان شکایات کو ہم نے 36 گھنٹوں کے اندر حل کر دیا تھا۔

پاکستانی برآمدات کو بڑا دھچک
ماہ میں تجارتی خسارے میں37 فیصد،4 ارب 19 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

جولائی تا نومبر تجارتی خسارہ 15 ارب 46 کروڑڈالر سے بڑھ گیا، رپورٹ

5 ماہ میں ملکی برآمدات میں 87 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کمی آئی، ادارہ شماریات

جولائی تا نومبر برآمدات 6.39 فیصد کمی سے 12.84 ارب ڈالر تک محدود رہیں

گزشتہ مالی سال اسی مدت میں ایکسپورٹس کا حجم 13.72 ارب ڈالر تھا،رپورٹ

جولائی تا نومبر درآمدات میں 13.26 فیصد اضافہ،حجم 28.31 ارب ڈالر رہا